Advertisement

امریکہ میں پاکستانی روزویلٹ ہوٹل کو گرانے کی تیاریاں۔کلاسرا کاانکشاف

یہاں ملک کے سارے ادارے گرائے جا رہے ہیں تباہ کیے جا رہے ہیں لیکن اس بزدل منافق کو ہزاروں میل دور امریکہ میں پی آئی اے کی ایک ہوٹل کی پڑی ہے ۔۔

پاکستان کے حالات پہ ایک لفظ نہیں بولنا۔۔۔

اگر اس سے سوال ہو تو اسکا جواب ہوگا کہ عمران نے 1999 میں یہ بیان دیا تھا اسلیے اسکے ساتھ یہ ہو رہا ہے۔