Advertisement

امریکہ میں تحریک انصاف کے رہنما نوید وڑائچ کی جواں سال صاحبزادی الیزا المناک کارحادثے میں جاں بحق

Aliza-Naveed-Warraich-New-Jersey.jpg


تحریک انصاف اور کمیونٹی قائدین اور ارکان نے کہا ہے کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں

نیوجرسی (اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نیوجرسی کے رہنما چوہدری نوید وڑائچ کی جواں سال صاحبزادی الیزا 25مئی کو نیوجرسی میں پیش آنے والے ایک کار حادثے میںاپنے خالق حقیقی سے جا ملیں جبکہ اسی حادثے میں متوفی کی چھوٹی بہن شدید زخمی ہو گئیں ۔بتایا گیا ہے کہ الیزا جو کہ میسا چیوسٹ انسٹیٹیویٹ آف ٹیکنالوجی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہی تھیں ، اپنے والدین سے ملنے کےلئے بوسٹن سے نیوجرسی آئی ہوئی تھیں۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات وہ اپنی بہن کے ساتھ کار میں بازار سے سحری کےلئے کچھ سامان لینے کےلئے نکلی کہ اس دوران دوسری جانب سے آنے والے ایک نشی ڈرائیور نے تیز رفتاری سے ان کی گاڑی کو آکر ٹکر ماری جس کی وجہ سے الیزا اور ان کی بہن شدید زخمی ہو گئیں ۔الیزا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں جبکہ ان کی چھوٹی بہن کو نزدیکی ہسپتال میں پہنچایا گیا جہاں انہیں ہر ممکن طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
نیوجرسی میں پیش آنے والے اس المناک واقعہ اور جواں سال ہونہار پاکستانی سٹوڈنٹ الیزا کی موت کو کمیونٹی نے بڑا صدمہ قراردیا ہے اور چوہدری نوید وڑائچ اور ان کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔تحریک انصاف اور کمیونٹی قائدین اور ارکان نے کہا ہے کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور ان کے والدین، اہل خانہ کو صبر جمیل اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاءفرمائیں ۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
29214224_1614507738645969_4663468921152025613_n.jpg

جوان اولاد کے جنازے کا وزن کئی پہاڑوں سے بھی ذیادہ ہوتا ہے
اللہ سبحانہ وتعالیٰ سب کو ایسے بوجھ سے بچائے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور
اس غم کو برداشت کرنے کی طاقت اور حوصلہ دے

آمین ثم آمین
​
 
Last edited:
Advertisement
29214224_1614507738645969_4663468921152025613_n.jpg

جوان اولاد کے جنازے کا وزن کئی پہاڑوں سے بھی ذیادہ ہوتا ہے
اللہ سبحانہ وتعالیٰ سب کو ایسے بوجھ سے بچائے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور
اس غم کو برداشت کرنے کی طاقت اور حوصلہ دے

آمین ثم آمین
​
تیرا کدوں چُکیا جانا
 
تیرا کدوں چُکیا جانا
جس دن شیرو، اور موٹو تیری بےبے کو چودتے چودتے تھک کر "قیں" ھو جائیں
 
Advertisement
جس دن شیرو، اور موٹو تیری بےبے کو چودتے چودتے تھک کر "قیں" ھو جائیں
تیری چِتا کو ارتھی بھی ہم دیں گے اور پھر تیری راکھ کو بھاشا ڈیم میں پھینک دیں گے
 
تیری چِتا کو ارتھی بھی ہم دیں گے اور پھر تیری راکھ کو بھاشا ڈیم میں پھینک دیں گے
ابے حرامجادے ***** پٹواری
تیری بےبے، باجی، اور بےبی سے اتنا پانی نکل جاتا ہے، کہ
بھاشا ڈیم بھی بنا ڈالا ؟؟؟
 



إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

الله بچی کو اپنے جوار ِ رحمت میں جگہ عطا اور والدین اور بہن بھائیوں کو

صبر اور استقامت عطا فرماۓ . الله ہمہ آمین یا رب العالمین

اس رمضان میں یہ دوسری جوان سالہ اولاد کے الله کو کار حادثے میں پیارے

.ہو جانے کی دل گرفتہ خبر ہے . پہلے کائرہ صاحب کے بیٹے کی اور اب یہ

.جتنا افسوس کیا جائے وہ کم ہے
​
 
Advertisement