- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
@Maahir
جن کا کام ہی ٹرولنگ کرنا ہے ان کو منہ توڑ جواب جائے تو الٹا ٹرولنگ کا الزام لگا دیا جاتا ہے؟
Better to report rather than replying to such posts. If you prefer to reply, then please be prepared for the action of the moderators. It doesn't make sense to complain later.
کتنی دفعہ رپورٹ کیا جائے. پورٹ کرنے پر اگلی ٹرولنگ کی اجازت دے کر پچھلی پوسٹ ڈلیٹ کر دی جاتی ہے. ایک آئی ڈی بار بار ٹرولنگ کر رہی ہے تو اسے بین کیوں نہیں کیا جاتا. آپ لوگ گدھے گھوڑے کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانک کر خرابی پیدا کرنے والی آئی ڈیز کی ہمت افزائی کرتے ہیں
فرمائشی طور تو کسی کو بین نہیں کیا جاسکتا۔ جب تک کوئی شخص اخلاقی حدود سے بہت دور نہیں نکل جاتا تب تک اس پر بین نہیں لگایا جاتا۔
لیکن ایک بات کا خیال رکھیں کہ بین کر دینا ہی ہمارے بس میں ہے۔ اگر وہی شخص کوئی اور آئی ڈی بنا کر آ جائے تو اسکا کیا کریں گے؟
پھر سے رپورٹ کرینگے، یا پھر ایسے ہی اپنا منہ بھی خراب کریں گے؟
دوسری بات یہ کہ جب گھوڑے بھی یہاں گدھوں کی سی حرکتیں کرنے لگیں، تو انھیں بھی اسی چھڑی سے ہانکا جاتا ہے۔ آپ کی بات سے صد فیصد اتفاق۔
فرمائش نہیں، آپ کے پاس ڈیٹا موجود ہے. کون سی آئی ڈی ماضی میں کتنی دفعہ بین ہو چکی ہے اس کی کتنی پوسٹ حذف کی جا چکی ہیں. کس آئی ڈی نے آغاز کیا اور پہلے بھی ایسا ہی کرتی آئی ہے. کوئی بھی کاروائی کرنے پہلے مکھی پر مکھی مارنے کی بجائے اس ڈیٹا سے رجوع کیا کریں. آنکھوں پر پٹی باندھ کر ڈنڈے چلانے سے گریز کریں
دوسری آئی ڈی کے ساتھ وہی کریں جو پچھلی آئی کے ساتھ کیا. پھر بھی عرض ہے بین کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں گے آغاز کس نے کیا اور کیا وہ ماضی میں بھی ایسا ہی کرتا آیا ہے. یہ تو نہیں کے دم کٹی لومڑی ہر کسی کی دم کٹوانے کی کوشش کر رہی ہے
اپ اس بات سے بھی اتفاق کریں کے گے کے گدھے آپ سے اسی سادگی کی امید رکھتے ہیں
میرے بھائی انصاف کے لیئے تو قانون نے بھی آنکھ پر پٹی ہی باندھی ہوتی ہے۔
گھوڑا ہو یا گدھا، جو بھی ڈھینچوں ڈھینچوں کرتے پکڑا گیا، اس پر ایکشن ایک جیسا ہی ہوگا۔
الراشی و المرتشی والی بات ہی سمجھیں۔
میرا خیال تھا کہ آپ ہی کچھ عقلمندی کا مظاہرہ کرینگے اور آئندہ بجائے اپنے کمنٹ ڈیلیٹ کروانے کے رپورٹ کرنے پر ہی انحصار کرینگے۔ لیکن، چلیں آپکی مرضی۔
ہم ہی کم فہم ٹھہرے جو صبر کی بات کی اور تعاون کی امید۔
اور گزارش ہے کہ ڈیٹا ہمیشہ فیصلوں میں سپورٹ کے لیئے استعمال ہوتا ہے، لیکن تمام فیصلے ڈیٹا کی بنیاد پر نہ تو کیئے جا سکتے ہیں اور نہ ہی کیئے جاتے ہیں۔ اور یہ صرف ہمارا اصول نہیں، یہ دنیا میں تمام ایسی جگہوں پر استعمال ہوتا ہے جہاں مشینوں اور سائنسی بنیادوں سے ہٹ کر انسانی عوامل زیر نظر ہوں۔ تو بین کرنے کے لیئے صرف یہ ضروری نہیں کہ آپ کی غلطیاں گنی جایئں، بلکہ ضروری ہے کہ انھیں تولا جائے۔ امید ہے آ سمجھ گئے ہونگے کہ انصاف کے لیئے بھی ترازو کا نشان کیوں چنا گیا ہے؟ ورنہ ہاتھ میں کوئی اور پیمانہ ہوتا جو صرف گنتی کر کے انصاف کر دیتا۔
فرمائش نہیں، آپ کے پاس ڈیٹا موجود ہے. کون سی آئی ڈی ماضی میں کتنی دفعہ بین ہو چکی ہے اس کی کتنی پوسٹ حذف کی جا چکی ہیں. کس آئی ڈی نے آغاز کیا اور پہلے بھی ایسا ہی کرتی آئی ہے. کوئی بھی کاروائی کرنے پہلے مکھی پر مکھی مارنے کی بجائے اس ڈیٹا سے رجوع کیا کریں. آنکھوں پر پٹی باندھ کر ڈنڈے چلانے سے گریز کریں
دوسری آئی ڈی کے ساتھ وہی کریں جو پچھلی آئی کے ساتھ کیا. پھر بھی عرض ہے بین کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں گے آغاز کس نے کیا اور کیا وہ ماضی میں بھی ایسا ہی کرتا آیا ہے. یہ تو نہیں کے دم کٹی لومڑی ہر کسی کی دم کٹوانے کی کوشش کر رہی ہے
اپ اس بات سے بھی اتفاق کریں کے گے کے گدھے آپ سے اسی سادگی کی امید رکھتے ہیں
جناب اگر انصاری صاحب بضد ہیں کہ کھوتوں کی ڈھینچ گری کا احتساب کرنے کیلئے ایک نئے گرینڈ ڈائلاگ کا اہتمام کیا جائے تو آپ انکے بنیادی حقوق کی نفی کر تے ہوئے ایسی سہولت کا اہتمام کرنے سے کیوں گریزاں ہیں۔۔۔
اسلام علیکم نکے بھرا جی کیا حال ہے بہت عرصے بعد تسی زیارت کروائی ہے سب خیر خیریت ہے
وعلیکم السلام بھائی۔۔۔ اللہ کا شکر ہے۔۔ بس تھوڑی نجی مصروفیت نے جدا رکھا۔۔ اب انشاءاللہ آپ کے سنگ رہیں گے۔۔۔ اپ سنائیں سب خیریت ہے؟
main ne koon si ikhlaqi hadood toori thin jo mujhe permanent BAN lagaya tha
فرمائشی طور تو کسی کو بین نہیں کیا جاسکتا۔ جب تک کوئی شخص اخلاقی حدود سے بہت دور نہیں نکل جاتا تب تک اس پر بین نہیں لگایا جاتا۔
لیکن ایک بات کا خیال رکھیں کہ بین کر دینا ہی ہمارے بس میں ہے۔ اگر وہی شخص کوئی اور آئی ڈی بنا کر آ جائے تو اسکا کیا کریں گے؟
پھر سے رپورٹ کرینگے، یا پھر ایسے ہی اپنا منہ بھی خراب کریں گے؟
دوسری بات یہ کہ جب گھوڑے بھی یہاں گدھوں کی سی حرکتیں کرنے لگیں، تو انھیں بھی اسی چھڑی سے ہانکا جاتا ہے۔ آپ کی بات سے صد فیصد اتفاق۔
جناب اگر انصاری صاحب بضد ہیں کہ کھوتوں کی ڈھینچ گری کا احتساب کرنے کیلئے ایک نئے گرینڈ ڈائلاگ کا اہتمام کیا جائے تو آپ انکے بنیادی حقوق کی نفی کر تے ہوئے ایسی سہولت کا اہتمام کرنے سے کیوں گریزاں ہیں۔۔۔
main ne koon si ikhlaqi hadood toori thin jo mujhe permanent BAN lagaya tha
او سرکار تسی کیوں دعوت دے رہے ہو چھڈو جان دو آپ ان بین ہو گئے ہو ہماری خوشی اسی میں تھی آپ اپنا کام جاری رکھیں بغیر غصے کے
صاحب انصاری صاحب ہمارے بہت پرانے, قابل ستائش اور باوضف ممبر ہیں۔ ورنہ جوابا جوابی ہم بھی ہر کسی کے ساتھ نہیں کھیلتے۔
لیکن دیکھیں نا، بات احتساب بہ محتسب ہوتی تب تو ٹھیک تھا۔ انصاری صاحب نے ڈھینچ گری کے عالمی ’’رائل رمبل‘‘ مقابلے کی استدعا کر دی۔ اب میں کم ذات ماڈریٹر بھلا اسکا اہتمام کیسے کروں؟
کتھے مہر علی ،کتھے تیری ثنا ؟
کتنی دفعہ رپورٹ کیا جائے. پورٹ کرنے پر اگلی ٹرولنگ کی اجازت دے کر پچھلی پوسٹ ڈلیٹ کر دی جاتی ہے. ایک آئی ڈی بار بار ٹرولنگ کر رہی ہے تو اسے بین کیوں نہیں کیا جاتا. آپ لوگ گدھے گھوڑے کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانک کر خرابی پیدا کرنے والی آئی ڈیز کی ہمت افزائی کرتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|