وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کے لئے 50 ملین ڈالر کا امدادی سامان آنا شروع ہو گیا ہے۔
شہباز شریف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ برادر ملک متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 50 ملین ڈالر کی امدادی سامان کی پہلی کھیپ کی فراہمی شروع کردی ہے۔
وزیراعظم نے مزید بتایا کہ ان کی متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النیہان سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جنہوں نے یقین دلایا کہ متحدہ عرب امارات سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھے گا۔
شہباز شریف نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے ولی عہد محمد بن زید النیہان کی دعوت پر 3 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنا تھا، تاہم باہمی رضامندی کے ساتھ امدادی سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھنے کیلئے یہ دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے تاکہ امدادی سرگرمیوں پر توجہ مرکوز کی جا سکے۔
وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ ہم ہمیشہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کے مقروض رہیں گے جنہوں نے اس مشکل میں ہمارا ساتھ دیا۔