Advertisement

الیکٹرانگ ووٹنگ مشین سے شیر پر مہر لگاکر بلے کا ووٹ نکلنا تھا:اختیارولی


" پی ٹی آئی جو الیکٹرانگ ووٹنگ مشین لے کر آ رہے تھے وہ بہت بڑی دھاندلی تھی کیونکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا مطلب ہے کہ جب آپ تیر یا شیر پر مہر لگائیں گے وہ مہر بلے کے اوپر نکلنی تھی"۔ اختیار ولی ۔۔

"آپ کو یہ کس نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین یہ کرتی ہے". منصور علی خان..

"یہ میں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر خود ریسرچ کی تھی، میں نے شبلی فراز سے کہا کہ یہ مشین ایک گھنٹے کیلئے دیں، ایک بندے نے پہلے سے Chipبناکر رکھی تھی کہ بٹن کوئی بھی دبائیں (ووٹ بلے کو ہی پڑے گا)"۔ اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on X

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہے۔ عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X


​
 
Last edited by a moderator:
Yeh patwari jahil nahi balkeh jahalat kay minar haien.

.
​
Samarra GIF by joelremygif
​