Advertisement

الیکشن کی تاریخ۔۔ معاملہ گھمبیر ہوگیا۔۔ صدر کے خط پر دستخط نہ ہونیکا انکشاف

عام انتخابات کیس: عدالت میں پیش دستاویزات پر صدر مملکت کے دستخط کہاں ہیں؟ چیف جسٹس کا استفسار
پہلے دستاویزات پر صدر سے دستخط کرا کر لائیں پھر کیس سنیں گے، صدر مملکت سے دستخط کرا لیتے ہیں،اٹارنی جنرل
آئین کے مطابق صدر نے انتخابات کی تاریخ دینی ہے،جسٹس اطہر من اللہ
صدر نے اپنی رضامندی کا خط الگ سے دیا ہے اٹارنی جنرل
وہ رضا مندی کا خط کہاں ہے چیف جسٹس
وہ بھی آ جائے گا اٹارنی جنرل
ایوان صدر یہاں سے کتنا دور ہے ہم کوئی گرے ایریا نہیں چھوڑیں گے۔چیف جسٹس

اٹارنی جنرل کے جواب میں صدر مملکت کے دستخط کا نہ ہونا حالانکہ کل سپریم کورٹ نے واضح آرڈر کیا تھا کی دستخطوں سے رپورٹ جمع کروانی ہے اور سیکرٹری دفاع کی اٹارنی جنرل آفس آمد اور اب ہم خیال صحافیوں کا معاملہ گمبھیر ہونے کا دعوٰی کوئی تو کھچڑی پک رہی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

اگر قاضی فائز عیسی کو حکومت چلانے کے رولز آف پروسیجر کا علم ہو تو انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ صدر، وزیر اعظم، گورنرز، وزرائے اعلی اور کیبنٹ منسٹرز سرکاری دستاویزات پر بقلم خود دستخط نہیں کرتے بلکہ انکے سیکریٹریز کرتے ہیں . سرکاری خط و کتابت پر سارا مضمون بیان کرنے کے بعد آخری لائن یہ ہوتی ہے

This has the approval of competent authority.
​
 
Phatwari judge nalaik esa kal bari bharkein maar raha tha. Abb bhulaa apney baap Asim Yazeed ko iss adalat.