- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
الیکشن کمیشن نے این اے 171 سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حسان مصطفی کو بلے کا نشان دینے سے انکار کردیا اور تحریک انصاف کو سیاسی جماعت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
پی ٹی آئی جماعت ہماری لسٹ میں نہیں ہے آپ آزاد امیدوار ہوں گے - الیکشن کمشن
یاد رہے 12 جولائی کو سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا تھا کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے
یہ الیکشن کمیشن نہیں بلکہ سلیکشن کمیشن ہے جو عوام سے مسترد شدہ لوگوں کی سلیکشن کے لئیے کام کررہا ہے۔ عون عباس بپی
تحریک انصاف نہ صرف ساب سے بڑی سیاسی جماعت ہے بلکہ اس عہد میں پاکستانی عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے جو عوامی امنگوں کی عکاسی کرتی ہے۔ اس جماعت کو تسلیم نہ کرنا عوام سے غداری ہے اور جمہوریت کے منہ پر سیاہ دھبہ ہے۔عون عباس بپی

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/D0saL9B.jpeg