- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
الیکشن کمیشن کا سینیٹ کےعام انتخابات 3اپریل کو کرانے کا فیصلہ
سینیٹ کی48نشستوں پر عام انتخابات 3اپریل کوہوں گے،
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا،
سینیٹ کے انتخابات کیلئے پولنگ3اپریل کو قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی
3 اپریل کو سندھ،پنجاب سے بارہ،بارہ جبکہ اسلام آباد کے دو سینیٹرز کاانتخاب ہوگا
خیبر پختوانخواہ اور بلوچستان سے گیارہ،گیارہ نئے سینیٹرز منتخب ہوں گے
سینیٹ کے52سینیٹرز11مارچ کو اپنی مدت پوری کرکے ریٹائرہوجائیں گے
پنجاب،سندھ کے 12،12جبکہ سابقہ فاٹا کے4سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے
خیبرپختوانخواہ وبلوچستان کے 11،11جبکہ اسلام آباد کے2 سینیٹرز مدت پوری کر جائیں گے
25ویں آئینی ترمیم کے تحت سابقہ فاٹا کے چار سینیٹ نشستوں پر دوبارہ انتخاب نہیں ہوگا