Advertisement

الیکشن کمیشن نے 157 ووٹ لینے والے امیدوار کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Loading X post…
Open original post on X

الیکشن کمیشن نے پی پی 296 راجن پور سے ہارنے والے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،جس امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اس نے فارم 47 کے مطابق صرف 157 ووٹ لیے
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​