Advertisement

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ مقرر کر دیا

Advertisement
FnFqJ1FaAAACZ9B


Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیر اعلی پنجاب تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے معاملے پر اجلاس ہوا، جس میں 15 افسران شریک ہوئے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا، نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کیا گیا جبکہ اپوزیشن نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کو نامزد کیا تھا۔

اجلاس کے شرکاء کو سیکریٹری عمر حمید، اسپیشل سیکریٹری ظفر اقبال حسین نے بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق متعلقہ شعبوں کے ڈی جیز اور ایڈیشنل ڈی جیز کو بھی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی تھی، اس موقع پر آئینی اور قانونی معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
 
Advertisement
نیازی اینڈ کمپنی کے نامزد امیدواروں میں سے ایک فارن نیشنل ہے، ایک نے معذرت کرلی اور ایک حاضر سروس بیوروکریٹ ہے، ن لیگ کے امیدوار احد چیمہ کو بھی ریٹائر ہوئے دو سال نہیں ہوئے۔​
 
Advertisement
Loading X post…
Open original post on X

2nd and 3rd tier leadership pulling up crowds that even the top leadership of PDM could only dream.

Writing is on the wall. However, the duffer Dollar Generals are incapable of reading and comprehending it. They are only focused in protecting their skin as their life and limb depends on the results of next elections.
 
Advertisement