Advertisement

الیکشن کمیشن نے فیصلے ماسٹر کارڈ اور ویزا کارڈ کو بھی شامل کردیا،عامرضیا


یہ پاکستانی سیاست کے بڑے بڑے نام خطرے میں ہیں ان کو اپنا نام مٹتا نظر آ رہا ہے اسی لیے انہوں نے گزشتہ دنوں وہ والی حرکتیں کی ہے ن لیک اور پیپل پارٹی نے ساری محنت پہلے قبیح فعل عمران خان کے لوگوں کو لوٹا کرنے میں کی پیسہ چلایا لوٹوں سے سندھ ہاؤس آباد کیا طرح طرح کی کرپشن کی اور اپنی اس سیاسی بیوقوفانہ بصیرت پر نعرے لگائے ایک زرداری سب پر بھاری نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر حکومت الٹ دی جب اس لعنتی ضمیر فروشی کے کام میں وہ کامیاب ہوگئے تو منہ پر کالک مل کر کہتے دیکھو دیکھو ہماری ٹکٹیں چل گئی عمراں خان غیر مقبول ہو گیا جنہیں ہم کل تک گالیاں دیتے تھے ان ترین علیم کو ہم نے توڑ لیا وہ اے ٹی ایم بشرم ہو کر ہمارے ساتھ مل گئے

اور انہوں نے بھی بغیرت ہو کر انہیں گلے لگا لیا اور نعرے لگانے لگے اب اس عمران خان کی کوئی مقبولیت نہیں رہی پھر وہ اراکین لوٹا ہونے پر سیٹیں گنوا بیٹھے تو پھر انہیں لوٹوں کو جتانے کی کوشش کی اب جب لوٹوں کو جتانے میں ذلیل خوار ہو گئے اپنا سب کچھ گنوا بیٹھے تو کہتے ہمارا ان لوٹوں کی سیٹوں سے کیا تعلق وہ تو پہلے ہی پی ٹی ائی کی تھی جبکہ ان میں دس 2018 میں تحریک انصاف نے جیتی تھی اور 10 آزاد لوگ تھے جو بعد میں تحریک انصاف میں شامل ہوئےیہ جس قسم کی سیاست کر رہے ہیں واضح ہے کہ ان کا آخری وقت چل رہا ہے انہوں نے 17 جولائی ضمنی الیکشن پنجاب میں اپنا حال دیکھ لیا ہے تحریک انصاف عمران خان تن تنہا ان کے مقابلے پر تھا اور یہ 14 جماعتیں تھی عالم یہ تھا حکومت ان کی تھی الیکشن کمیشن ان کے لیے راہ ہموار کر رہا تھا اس نونی لیک کا تو ہوم گراؤنڈ تھا لاہور فیصل آباد جوبی پنجاب وغیرہ جس پر ان کو فخر ہوتا تھا کمپین سے ہی یہ ناکام نظر ارہے تھے چھوٹی چھوٹی جلسیوں کرکے بڑی بڑی بھرکیں مار رہے تھے جو زمینی حقائق بتا رہے تھے ان کی حکومت ہونے کے باوجود کوئی مقبولیت نہیں یہ کبھی کہتے مہنگائی لے بیٹھی تو کبھی کچھ لیکن شرماتے یہ نہ کہتے ہمیں عمران خان لے بیٹھا

اب انہوں نے ساری امیدیں نواز شریف کے آنے اور دولت کے منہ کھول کے خرچ کرنے پر لگا لی ہے اور ادھر الیکشن کمیشن کو اپنے ساتھ ملا کر عمران خان کو نا اہل کروانے کے چکر میں ہیں چلو یہ بھی کرکے دیکھ لو
​