Advertisement

الیکشن کمیشن میں عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت

سماعت
پانچ رکنی الیکشن کمیشن کی درخواست پر ابتدائی سماعت
درخواست گذار خالد محمود خان کے وکیل پیش

پی ٹی آئی چیرمین کو توشہ خانہ کیس میں سزا ہوچکی ہے،وکیل
نواز شریف کیس میں سپریم کورٹ کا آرڈر موجود ہے،وکیل
الیکشن ایکٹ میں اس حوالے سے کیا ہے؟ ممبر الیکشن کمیشن سندھ
پولیٹیکل پارٹیز آرڈر میں یہ شق موجود تھی،وکیل
الیکشنز ایکٹ میں یہ شق تو موجود نہیں ہے،وکیل

اگر آج ہائیکورٹ میں چیرمین پی ٹی آئی کی اپیل منظور ہوجاتی ہے تو کیا ہوگا؟ الیکشن کمیشن
اگر اپیل منظور ہوجاتی ہے توچیرمین تحریک انصاف عہدے پر واپس آجائیں گے،وکیل
نواز شریف اور اس کیس میں کیا فرق ہے؟ چیف الیکشن کمشنر
نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نااہل کیا،وکیل

چیرمین تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن نے اور ٹرائل کورٹ نے فیصلہ کیا
الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کےکیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن کمیشن نے درخواست قابل سماعت یا ناقابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا
​
 
Live court session ma PTI solicitors KO chaiye k on camera aisye comments dainn jiss sy zahir ho k judges solicitors KO bolnye Nahi daina chathye.....kuion k iss live session k pichye ye impression daina ha k trial open and fair hoa ha aur other solicitor bole Nahi so decision is this.....