- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کو اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے متعلق بھی کارروائی سے روک دیا، پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری۔۔!
اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 46 کے امیدوار عامر مغل کی الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے خلاف درخواست پر ٹریبونل کاروائی پر حکم امتناعی جاری کر دیا،
یوں اب اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے،
الیکشن ٹریبونل نے کل تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیلوں کی سماعت کرنی ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xیوں اب اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے،
الیکشن ٹریبونل نے کل تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیلوں کی سماعت کرنی ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





