- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
الیکشن ٹربیونل میں این اے 28، پی کے 74، 75، 78، 101 اور پی کے 102 کے نتائج چیلنج
ڈی آر اوز اور آر اوز نے نتائج تبدیل کئے اسلئے فارم 45 کے مطابق نتائج مرتب کئے جائے، موقف
این اے 28 سے نور عالم خان والا حلقہ ، پی کے 74 سے ارباب جہانداد، پی کے 75 سے ملک شہاب، پی کے 78 سے ارباب عاصم، پی کے 101 سے ملک عدنان اور پی کے 102 سے شاہ محمد نے درخواست دائر کی۔

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X