Advertisement

الیکشن اصلاحات بل قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج

یہ تو ہونا ہی تھا اس میں اتنی اچنبھے کی کوئی بات نہیں ھے ۔۔اپوزیشن کو اسمبلی کا پہلے ہی بائکاٹ کرکے اسمبلی میں آنا ھی نہیں چاہئیے تھا ۔۔یہ ایمنڈمینٹ تو ویسے بھی پاس کر لینی تھی ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اسکو کورٹ میں کون کون چیلنج کرتا ھے ۔۔۔۔۔