Advertisement

اللّٰہ کا شکر ھے و احسان ھے کہ اس نے بوڑھاپا اور موت رکھی ھے

اللّٰہ کا شکر ھے کہ اس نے بوڑھاپا رکھا ھے
اللّٰہ کا شکر ھے کہ اس نے موت رکھی ھے
ورنہ طاقتور کبھی بوڑھے نہ ہوتے اور نہ ہی ان کو بیماریاں لگتی اور نہ ہی یہ مرتے ۔
یہ اللّٰہ کا شکر ھے کہ اس نے بوڑھاپا رکھا ھے اور موت رکھی ھے ورنہ یہ بد نصیب ، بد بخت ، بدبودار ، خنزیر انسان اور بھی زیادہ ظلم کرتے.
اللّٰہ پاک آپ کا احسان ھے کہ آپ نے بوڑھاپا/ موت رکھی ھے اور مرنے کے بعد دوبارہ سوال جواب کے لئے اٹھانا ھے اور پھر جنت اور جہنم کا فیصلہ کرنا ھے ۔ بیشک اللّٰہ کی ذات سب سے زیادہ بہترین رحم رحمت اور انصاف والی ذات ھے
 
Advertisement
بیغرت بیشرم گیدڑ لوگ ریٹائرڈ ہونے کے باوجود بھی اپنے عہدوں کے ساتھ چپکے ہوتے ہیں ریٹائرڈ ہونے کا نام ہی نہیں لیتے اللّٰہ کا شکر ھے کہ اس نے بوڑھاپا اور موت رکھی ہوئی ھے تاکہ ہر انسان اپنے انجام کو پہنچ جائے ۔
 
Advertisement
قیامت کے روز (دن)منافقین کا درجہ ٹھکانہ جہنم میں سب سے نچلے درجے میں ہوگا اور یہ بات پتھر پر لکیر ھے کہ منافقین جہنم میں ہمیشہ رہیں گے اور ان کا انجام بہت ہی برا ہوگا
 

اللّٰہ کا شکر ھے و احسان ھے کہ اس نے بوڑھاپا اور موت رکھی ھے​

YA BAAT COMPANY KEY GENERALLOWN KO MALOOM NEHAIN.
 
کمپنی کا ٹولہ حرام خوروں خنزیروں کا ٹولہ ھے جو کہ منافق ہیں اور شیطان کے نقش و قدم/ راستوں پر چل رھے ھیں اور جہنم میں شیطان کے ساتھ منافق بن کر جانا چاہتے ہیں