Advertisement

القادر کیس: عمران خان کے وکلاء کو آخری مہلت ہے، غیرحاضر نہ ہوں:جسٹس ڈوگر

اہم خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم حکم نامہ آگیا " عمران خان اور بشری بی بی کے وکلا کو 20 مئی دلائل کی آخری اور حتمی مہلت دی جارہی ہے امید ہے فریقین جان بوجھ کر سماعت سے غیر حاضر نہیں ہوں گے نا ہی غیر ضروری التوا مانگیں گے کیونکہ یہ بھی حقیقت ہے کہ سلمان صفدر نے ہی عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلیں دائر کیں تھیں "
Loading X post…
Open original post on X

سلمان صفدر نے 7 مئی سماعت میں (تحریری درخواست میں) کہا تھا کہ مجھے جیل میں موجود کلائنٹ (عمران خان اور بشری بی بی) سے اپیلوں کے حوالے سے ہدایات لینی ہیں ۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملاقات کے حوالے سے اپنے آرڈر میں کچھ نہیں لکھا نا ہی ملاقات ہو سکی ۔۔ تاہم چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بنچ نے کہا ہے کہ 20 مئی تک سلمان صفدر تمام ضروری اقدامات (ملاقات ہدایات) اٹھا لیں اور 20 مئی کو نا غیر ضروری التوا مانگیں نا غیر حاضر ہوں اور دلائل شروع کریں "
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: