Advertisement

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر

اہم ، 190 ملین پاؤنڈ کیس اہم پیش رفت ، 17 جنوری فیصلے کے دو ماہ بعد عمران خان اور بشری بی بی کی جانب سے سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ، مرکزی اپیلیں پہلے ہی دائر ہو چکیں ہیں لیکن ابھی تک مقرر نہیں ہوئیں
Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد ہائیکورٹ

190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت

فیصلے کے دو ماہ بعد بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر

درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئیں

نیب نے بدنیتی سے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا، درخواست

نامکمل تفتیش کی بنیاد پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی، درخواست

نیشنل کرائم ایجنسی سے معاہدے کا متن حاصل نہ کرنا تفتیشی ایجنسی کی ہچکچاہٹ کو واضح کرتا ہے، درخواست

این سی اے حکام کو شامل تفتیش بھی نہیں کیا گیا ، درخواست

استغاثہ مکمل خواہد پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، درخواست

17 جنوری کو سنائی جانے والے سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی دی جائے ، استدعا

مرکزی اپیل کے حتمی فیصلے تک فیصلہ اور سزا معطل کئے جائیں ، استدعا

عدالت کو یقینی دہانی کراتے ہیں سزا معطلی کے بعد اپیل کی ہر سماعت میں موجود ہوں گے ، درخواست

بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی جانب سے درخواستیں دائر کیں
Loading X post…
Open original post on X

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب کی بار صرف بیرسٹر سلمان صفدر کا نام ہی درخواست میں درج ہے۔

پہلے کی طرح درجن بھر وکلا کے نام نہیں لکھے گئے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited: