- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ نیب کیسز میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری بحالی کی درخواستیں سننے والا ڈویژن بنچ ٹوٹ گیا ، جسٹس بابر ستار بنچ سے الگ ہو گئے ،
جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دئیے ایک شخص گرفتار ہے تو نیب اپنے مقدمات میں بھی اس سے تفتیش کیوں نہیں کر رہا، جسٹس بابر ستار
یہی بات تو ہم بھی کر رہے ہیں، وکیل چیئرمین پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ
آپ یہ نہیں کہہ رہے، آپ تو ضمانت کی درخواستیں بحال کرانے کی درخواستیں لائے ہیں، جسٹس بابر ستار
ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت بحال کی جائے، سردار لطیف کھوسہ
ایک شخص گرفتار ہو چکا تو عبوری ضمانت کیسے بحال ہو سکتی ہے؟ جسٹس بابر ستار
اسی عدالت کے دوسرے بنچ نے ہماری چھ مقدمات میں عبوری ضمانت بحال کی ہے، لطیف کھوسہ
جس بنچ نے یہ آرڈر پاس کیا میرا اُس سے اختلافِ رائے ہے، جسٹس بابر ستار
میں یہ کیس نہیں سن رہا، جس بنچ نے فیصلہ دیا وہی یہ کیس سنے گا، جسٹس بابر ستار
میرا موقف یہ ہے کہ ایک شخص گرفتار ہے تو دیگر مقدمات میں بھی گرفتار قرار دیا جائے گا، جسٹس بابر ستار

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/D8gYgRJ/imrhi1hh11i1.jpg