الخالد ٹینک منصوبے کے بانی کے داماد کا ملٹری ٹرائل مکمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
الخالد ٹینک منصوبے کے بانیوں میں سے ایک جنرل اسد کا داماد عمران محبوب بھی فوج کی حراست میں ہے اور ملٹری کورٹ نے مقدمہ مکمل کر لیا ہے اور جیگ برانچ فیصلہ دے گا۔
https://twitter.com/x/status/1788637707209429054
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد خان اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کے نشانے پہ کیوں آگئے۔ چیف جسٹس کے کونسے دو اقدامات سے 9 مئی اور 8 فروری کے الیکشن کے متعلق حقائق عوام کے سامنے آنے کا "خطرہ" بڑھ گیا تھا؟
https://twitter.com/x/status/1788643300989169752