اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing, but

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=117752

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"] بین الاقوامی خبریں [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا،اقوام متحدہ [/TD]
[TD]
headlinebullet.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: left"] Print Version[/TD]
[TD="align: right"]September 11, 2013 - Updated 1350 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
world-UN-about-Syria_9-11-2013_117752_l.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]نیو یارکاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام اب تک ثابت نہیں ہوا ہے،شام کے باغی اور غیرملکی جنگجو جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غیرملکی جنگجو، شہری علاقوں میں قتل، اغوا اوردیگرجرائم میں ملوث ہیں۔

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
fnoman

Senator (1k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

Bhai Abdul Quddus,..what do you have to say now? USA is convinced that chemical weapons were used by Assad's forces,.. should we believe that? USA has also said that Containers were not missing,.. should we also believe that?
 
badesaba

yes cs you hv no any other option
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

Bhai Abdul Quddus,..what do you have to say now? USA is convinced that chemical weapons were used by Assad's forces,.. should we believe that? USA has also said that Containers were not missing,.. should we also believe that?

بھائی آپ اتنی ناانصافی کیوں کرتے ہیں۔

کیا یہ متحدہ کے متعلق تھریڈ ہے؟

مگر آپ پوائنٹ سکورنگ کرنا چاہتے ہیں جو کہ اعلی کردار کا مظاہرہ نہیں ہے۔

متحدہ کے معاملے میں ایک امریکہ ہی نہیں ہے، بلکہ ہر ہر دلیل اور ثبوت متحدہ کے حق میں ہے۔ ۔۔۔۔۔ یعنی یہ کہ الزام لگانے والے کے پاس کئی سال کا وقت تھا، مگر اس میں انہیں نہ عدالت میں جانے کی ہمت ہوئی، نہ عدالت کے حکم کے باوجود متحدہ کے خلاف کوئی ایک ثبوت بھی بہم پہنچا سکے۔ صرف اور صرف اور صرف الزام بازی پر بات چل رہی ہے۔

ڈی جی رینجرز اگر متحدہ کے خلاف بیان دے تو اس پر وہ ہیرو۔

مگر بعد مین اپنے بیان سے مکر جائے تو زیرہ اور متحدہ کا ایجنٹ۔

مگر متحدہ جب اس ڈی جی رینجرز کے خلاف احتجاج کرے، اسے تعصبی بتلائے، اسکی تبدیلی کی بات کرے تو پھر متحدہ کا ایجنٹ یہ ڈی جی رینجرز پھر سے آپ کا ہیرو اور آپ اسکے تبادلے کی مخالفت شروع کر دیں۔

بہرحال، یہ تھریڈ متحدہ کا نہیں ہے۔ متحدہ پر موجود تھریڈ میں میں آپ کے سوالات کے جوابات دے چکی ہوں۔ امید ہے کہ آپ مزید اس تھریڈ کو خراب نہیں کریں گے اور اعلی کردار کا مظاہرہ کریں گے۔

یقین جانیے یوں پوائنٹ سکورنگ کے چکر میں یہاں سب کچھ گھن چکر ہو جائے گا اور ہم کبھی بھی مہذب اور بامعنی گفتگو نہیں کر سکیں گے اور یہ ڈسکشن فورم کم اور چڑیا گھر زیادہ بن جائے گا۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

البرادی کی سرکردگی میں عراق بھیجی جانے والی معائینہ ٹیم نے ڈبلیو ایم ڈیز کی موجودگی کے بارے میں بھی یہی کہا تھا، لیکن امریکہ نہیں مانتا

کچھ سال پہلے مخصوص فکر کے لوگ عالمی انصاف اور اداروں کے گن گاتے پھرتے تھے. ہر طرف چین ہی چین خوشیاں ہی خوشیاں تھیں. یکایک عالمی منظر نامہ بدل گیا، ساری خوشیاں خاک میں مل گئیں
 
Last edited:

Yaar abdul quddus dil per na lo,.. please answer my question what I asked. (also Let us know your name, so that we should stop calling you abdul quddus)
 
Wasiq

MPA (400+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

USA is lieing.If you people believe USA, it is your problem.
 
The Pakistani

Minister (2k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

Surprised...How come UN Say this truth without their God Father's Approval..
 
tz00007

Minister (2k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

chemical weapons used or not.. .bashar ul assad shud be removed.. he has killed thousands in past 2 years... he shud not rule anymore.. or else it will always be a war ..
 
fnoman

Senator (1k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

Jawab to day do? Do you trust USA when USA says it is done by Assad forces?
 
Pukaar

Senator (1k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

Bashar Asad is a dictator and Islam has no place for dictatorship. He should step down when his people rose up against him. Those who support him on the basis of Sect or whatever should know that Prophet SAW clearly said that the one who asks for the throne is not eligible for the throne.
 
Pukaar

Senator (1k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

USA is lieing.If you people believe USA, it is your problem.

If USA is lying than why Bashar insist to rule the country against the will of his people?
 
Pukaar

Senator (1k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

بھائی آپ اتنی ناانصافی کیوں کرتے ہیں۔

کیا یہ متحدہ کے متعلق تھریڈ ہے؟

مگر آپ پوائنٹ سکورنگ کرنا چاہتے ہیں جو کہ اعلی کردار کا مظاہرہ نہیں ہے۔

متحدہ کے معاملے میں ایک امریکہ ہی نہیں ہے، بلکہ ہر ہر دلیل اور ثبوت متحدہ کے حق میں ہے۔ ۔۔۔۔۔ یعنی یہ کہ الزام لگانے والے کے پاس کئی سال کا وقت تھا، مگر اس میں انہیں نہ عدالت میں جانے کی ہمت ہوئی، نہ عدالت کے حکم کے باوجود متحدہ کے خلاف کوئی ایک ثبوت بھی بہم پہنچا سکے۔ صرف اور صرف اور صرف الزام بازی پر بات چل رہی ہے۔

ڈی جی رینجرز اگر متحدہ کے خلاف بیان دے تو اس پر وہ ہیرو۔

مگر بعد مین اپنے بیان سے مکر جائے تو زیرہ اور متحدہ کا ایجنٹ۔

مگر متحدہ جب اس ڈی جی رینجرز کے خلاف احتجاج کرے، اسے تعصبی بتلائے، اسکی تبدیلی کی بات کرے تو پھر متحدہ کا ایجنٹ یہ ڈی جی رینجرز پھر سے آپ کا ہیرو اور آپ اسکے تبادلے کی مخالفت شروع کر دیں۔

بہرحال، یہ تھریڈ متحدہ کا نہیں ہے۔ متحدہ پر موجود تھریڈ میں میں آپ کے سوالات کے جوابات دے چکی ہوں۔ امید ہے کہ آپ مزید اس تھریڈ کو خراب نہیں کریں گے اور اعلی کردار کا مظاہرہ کریں گے۔

یقین جانیے یوں پوائنٹ سکورنگ کے چکر میں یہاں سب کچھ گھن چکر ہو جائے گا اور ہم کبھی بھی مہذب اور بامعنی گفتگو نہیں کر سکیں گے اور یہ ڈسکشن فورم کم اور چڑیا گھر زیادہ بن جائے گا۔

Aur aap ka kirdar to bilkul Hazrat Fatima RA wala hay
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

البرادی کی سرکردگی میں عراق بھیجی جانے والی معائینہ ٹیم نے ڈبلیو ایم ڈیز کی موجودگی کے بارے میں بھی یہی کہا تھا، لیکن امریکہ نہیں مانتا

کچھ سال پہلے مخصوص فکر کے لوگ عالمی انصاف اور اداروں کے گن گاتے پھرتے تھے. ہر طرف چین ہی چین خوشیاں ہی خوشیاں تھیں. یکایک عالمی منظر نامہ بدل گیا، ساری خوشیاں خاک میں مل گئیں

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]جس معاشرے میں عدل وانصاف اور انسانی حقوق کی پامالی ہو وہاں انتشار پھیلتا ہے اور القائدہ جیسی تنظیمیں پروان چڑھتی ہیں - آپ اکثر عراق پر امریکی یلغار کی مذمت کرتے ہیں مگر یہ بھی تو سوچیں کے اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ظلم کا نظام نہیں چل سکتا اور جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے - پرانے عراقی معاشرہ بھی ایک ظلم کا نظام تھا اور اس نظام کو مٹنا ہی تھا چاہے امریکی ہاتھوں سے یا کسی اور کے ہاتھوں سے
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]جس معاشرے میں عدل وانصاف اور انسانی حقوق کی پامالی ہو وہاں انتشار پھیلتا ہے اور القائدہ جیسی تنظیمیں پروان چڑھتی ہیں - آپ اکثر عراق پر امریکی یلغار کی مذمت کرتے ہیں مگر یہ بھی تو سوچیں کے اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ظلم کا نظام نہیں چل سکتا اور جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے - پرانے عراقی معاشرہ بھی ایک ظلم کا نظام تھا اور اس نظام کو مٹنا ہی تھا چاہے امریکی ہاتھوں سے یا کسی اور کے ہاتھوں سے

[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

عراق میں عدل و انصاف اور انسانی حقوق قائم ہو گئے. اب شام کی باری ہے
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

عراق میں عدل و انصاف اور انسانی حقوق قائم ہو گئے. اب شام کی باری ہے

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی بحالی میں رکاوٹ عراقی القاعدہ نے ڈالی ہوئی ہے جو کبھی شیعہ کبھی سنی اور کبھی کرد کے نام پر عراقیوں کو مارتے رہتے ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]

[/TR]
[/TABLE]
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی بحالی میں رکاوٹ عراقی القاعدہ نے ڈالی ہوئی ہے جو کبھی شیعہ کبھی سنی اور کبھی کرد کے نام پر عراقیوں کو مارتے رہتے ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

?شام میں بشار رکاوٹ ہے
 
Last edited:

allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: اقوام متحدہ: شامی حکومت ملوث نہیں UN: Syrian Gov not involved in Chemical bombing,

?شام میں بشار رکاوٹ ہے

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]طاغوتی قوتیں تو ہمیشہ سے انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
Back
Top