- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xسپریم کورٹ کے اکثریتی ججوں نے اس کی منظوری دے دی ہے کہ اقلیتی فیصلہ/ نوٹ/ اختلافی رائے کو بھی اکثریتی فیصلے کے ساتھ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شائع کیا جائے گا۔ لہٰذا تمام اختلافی رائے رکھنے والے جج اکثریتی فیصلے کے اجرا کا انتظار کریں گے۔





