Advertisement

اقرارالحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب

اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر لاہور ڈیفنس فیز 6 پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار،اقرار کے بھائی کی جانب سے درخواست تھانہ میں جمع کروا دی گئی۔
Loading X post…
Open original post on X

اقرارالحسن کے مطابق لاہور میں میرے گھر پر شدید فائرنگ کی گئی ہے۔ حملہ آوروں نے بائیس منٹ کے وقفے سے دو بار فائرنگ کی۔ پولیس موقع پر پہنچ کر سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر رہی ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

سئنیر صحافی اقرار الحسن کے گھر پرشدید فائرنگ ہوئی،،،لیکن ابھی تک قانون نافذ کرنے والے ادارے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل نہیں کر سکے،،
Loading X post…
Open original post on X
​