Advertisement

افغان طالبانی 'جہاد' اور کشمیری 'جہاد' کے لیے پیسہ کون سے آسمان سے اترتا ہے؟

کل ہمارے پیارے طالبان نے، لیڈز کے میدان میں افغانوں کی بدتمیزی اور بدمعاشی کا بدلہ لیتے ہوئے ایک بڑے کار بم کا دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں قریباً 50 اسکولوں کے بچے تھے۔ اب یہ افغانی ہماری کرکٹ ٹیم کے ساتھ بدمعاشی نہیں کریں گے اور نہ کسی کو جرات ہوگی کہ 'آزاد بلوچستان' کا بینر ہوائی جہاز کے ذریعے گراؤنڈ کے اوپر سے گزار سکے۔
ہم یہ سوچ رہے تھے کہ افغانستان میں جو ہمارے افغان طالبان بھائی جہاد کر رہے ہیں، اس جہاد کے لیے پیسے کون دے رہا ہے۔ کیا یہ پیسہ چین دے رہا ہے، روس یا ایران؟ اگر چین اور روس دے رہے ہیں تو کیا امریکہ ان دونوں سے اتنا ڈرتا ہے کہ بیان کی حد تک بھی ان دو ممالک کی مذمت نہیں کرتا؟ اور اگر ایران دے رہا ہے تو اس کی شامت کب آئے گی؟ ابھی تک کیوں نہیں آئی؟
سنا ہے ڈونالڈ ٹرمپ نے ہمیں کولیشن سپورٹ فنڈ دینا بند کر دیا ہے۔ تو کیا ٹرمپ کو ہم پر شک ہے کہ افغانستان میں گڑبڑ ہم کروا رہے ہیں؟
اور ابھی کولیشن سپورٹ فنڈ نہیں مل رہا تو اس افغان جہاد کے خرچے ہم کیسے اٹھارہے ہیں؟ ہمارے پاس تو کھانے کو کچھ نہیں ہے، عربوں اور آئی ایم ایف سے مانگ مانگ کر اپنی شکل بگاڑ لی ہے۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ زرداری اور نواز دور میں جو ہزاروں ارب قرضہ لیا، وہ ہم نے افغانستان اور کشمیر میں اپنے مجاہدین اور جاسوسوں پر خرچ کیا ہو؟؟
عمران خان نے جو اپنا احتساب کمیشن بنایا ہے، اس میں افغانستان اور کشمیر میں ہونے والے 'جہاد' کے اخراجات کا آڈٹ کیا جائے گا یا پھر احتساب کمیشن کو تالا لگا دیا جائے گا؟؟
​
 
Advertisement
یہ آڈٹ کبھی نہیں ہوگا رضا صاحب ۔ بلکہ آئیندہ بجٹ میں اضافہ دوگنا ہوگا ۔ ۲۰۱۹ کا اضافہ اور ۲۰۲۰ کا اضافہ ، ایک ساتھ ، ورنہ بونگے سرکار کی چھٹی ۔

جی ہاں، مگر کیا دفاعی بجٹ میں اتنی رقم ہوتی ہے کہ فوج کی تنخواہوں اور اسلحہ بنانے کے بعد افغانستان اور کشمیر میں 'مجاہدین' پر خرچ کی جاسکے؟
افغانستان اور کشمیر میں جو خرچہ ہورہا ہے، اس کے علاوہ 'ففتھ جنریشن جہاد' کے لیے میڈیا پر جو خرچہ ہورہا ہے، یہ پیسہ کون سے آسمان سے اتر رہا ہے؟

سی آئ اے نے انہیں سکھایا ہے کی منشیات سے پیسہ کیسے بنایا جاتا ہے ، سی آئ اے کتنے عرصے سے افغانی منشیات عالمی منشیاتی منڈی میں پہنچاتی رہی ہے ، ہمارے پپو تو یہ کام بائیں ھاتھ سے کرتے ہونگے ۔
​
 
افغانستان میں امریکی افواج کی سترہ سالہ موجودگی سے سوائے اس کے کیا حاصل ہوا کے کہہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال خراب ہو گئی جس کے اثرات نجانے اگلی کتنی دھائیوں تک رہیں گے​
 
کل ہمارے پیارے طالبان نے، لیڈز کے میدان میں افغانوں کی بدتمیزی اور بدمعاشی کا بدلہ لیتے ہوئے ایک بڑے کار بم کا دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں قریباً 50 اسکولوں کے بچے تھے۔ اب یہ افغانی ہماری کرکٹ ٹیم کے ساتھ بدمعاشی نہیں کریں گے اور نہ کسی کو جرات ہوگی کہ 'آزاد بلوچستان' کا بینر ہوائی جہاز کے ذریعے گراؤنڈ کے اوپر سے گزار سکے۔
ہم یہ سوچ رہے تھے کہ افغانستان میں جو ہمارے افغان طالبان بھائی جہاد کر رہے ہیں، اس جہاد کے لیے پیسے کون دے رہا ہے۔ کیا یہ پیسہ چین دے رہا ہے، روس یا ایران؟ اگر چین اور روس دے رہے ہیں تو کیا امریکہ ان دونوں سے اتنا ڈرتا ہے کہ بیان کی حد تک بھی ان دو ممالک کی مذمت نہیں کرتا؟ اور اگر ایران دے رہا ہے تو اس کی شامت کب آئے گی؟ ابھی تک کیوں نہیں آئی؟
سنا ہے ڈونالڈ ٹرمپ نے ہمیں کولیشن سپورٹ فنڈ دینا بند کر دیا ہے۔ تو کیا ٹرمپ کو ہم پر شک ہے کہ افغانستان میں گڑبڑ ہم کروا رہے ہیں؟
اور ابھی کولیشن سپورٹ فنڈ نہیں مل رہا تو اس افغان جہاد کے خرچے ہم کیسے اٹھارہے ہیں؟ ہمارے پاس تو کھانے کو کچھ نہیں ہے، عربوں اور آئی ایم ایف سے مانگ مانگ کر اپنی شکل بگاڑ لی ہے۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ زرداری اور نواز دور میں جو ہزاروں ارب قرضہ لیا، وہ ہم نے افغانستان اور کشمیر میں اپنے مجاہدین اور جاسوسوں پر خرچ کیا ہو؟؟
عمران خان نے جو اپنا احتساب کمیشن بنایا ہے، اس میں افغانستان اور کشمیر میں ہونے والے 'جہاد' کے اخراجات کا آڈٹ کیا جائے گا یا پھر احتساب کمیشن کو تالا لگا دیا جائے گا؟؟
​

Was coalition support fund a loan? If not, why would it need to be investigated? Plus, why wait for IK? PPP & PMLN never wanted to investigate anything. Right? And now that IK wants to investigate the loans, they want other things to be added as well. Add this, add that. WHY? WHy did you not do it when you were in power?
 
Advertisement
افغانستان میں امریکی افواج کی سترہ سالہ موجودگی سے سوائے اس کے کیا حاصل ہوا کے کہہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال خراب ہو گئی جس کے اثرات نجانے اگلی کتنی دھائیوں تک رہیں گے​
ایہ لوگ حکومت کرنا اپنا حق سمجھتے ہوئے قتل و غارت گری کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں . . . . . ایسی قوم کو پیسے یا سپورٹ کی چنداں ضرورت نہیں ، ان لوگوں کا دل تو ہمیشہ سے ہی کینے سے بھرا رہتا ہے ​
 
Whole patwari brigade is busy in writing threads after threads since morning. Rana sana is definetly their leader that they are feeling so much and urge to write anything against the govt and army.
 
اہل سنت کی بنیاد ہی حکومت پر قبضہ کرنے پر رکھی گئی تھی تو اب اس فرقے کے لوگ حکومت کرنا اپنا حق سمجھتے ہوئے قتل و غارت گری کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں . . . . . ایسی قوم کو پیسے یا سپورٹ کی کیا ضرورت ؟ ان کا دل تو ہمیشہ سے ہی کینہ بھرا رہتا ہے ​

No sectarianism please.
 
اہل سنت کی بنیاد ہی حکومت پر قبضہ کرنے پر رکھی گئی تھی. تو اب اس فرقے کے لوگ حکومت کرنا اپنا حق سمجھتے ہوئے قتل و غارت گری کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں . . . . . ایسی قوم کو پیسے یا سپورٹ کی چنداں ضرورت نہیں ، ان لوگوں کا دل تو ہمیشہ سے ہی کینے سے بھرا رہتا ہے ​
لیکن یمنی حوثی اور لبنانی حزب اللہ اہلسنت نہیں، اہل تشیع ہیں۔ ایران بھی اہل تشیع ہے جو دنیا کے اکثر سنی ممالک میں شیعہ عسکریت پسندی کروا رہا ہے۔​
 
رافضی جو خود کو شیعہ کہلوانے لگے، ان کی بنیاد اندرو اندر کھائی جاؤ اتوں رولا پائی جاؤ پر رکھی ہے. حکومت کرنے کے لئے شیطان بزرگ سے اتحاد کر لیتے ہیں، لیکن دل میں تقیہ رکھتے ہیں​
 
اس وقت موضوع اہل سنت طالبان کے ہاتھوں اہل سنت افغانیوں کا قتل عام ہے
آپ کو اس جنگ کی سمجھ نہیں آ رہی تھی تو میں سے سوچا کہ آپ کو حقیقت بتا دی جائے

انصاری جی ! اس کتھارسس نکالنے کی عادت سے جان چھڑائیں
ادھر اہل سنت افغان امریکا و انڈیا کی گود میں بیٹھے ہیں اور اہل سنت طالبان انہیں دبر دوس کر رہے ہیں اور آپ کو فضول باتوں سے فرصت ہی نہیں

اہل سنت طالبان کے ہاتھوں اہل سنت افغانوں کے قتل عام کے موضوع پر آپ کے علما نے کوئی پروگرام نہیں کیا کبھی؟​
 
Advertisement
اہل سنت طالبان کے ہاتھوں اہل سنت افغانوں کے قتل عام کے موضوع پر آپ کے علما نے کوئی پروگرام نہیں کیا کبھی؟​

Taliban's fight against foreign invaders has nothing to do with sects. Their suicide bombing strategy is aimed at weakening the puppet govt. installed by US. And bombs hurt all sects the same.
 
اس وقت موضوع اہل سنت طالبان کے ہاتھوں اہل سنت افغانیوں کا قتل عام ہے
آپ کو اس جنگ کی سمجھ نہیں آ رہی تھی تو میں سے سوچا کہ آپ کو حقیقت بتا دی جائے
​
رافضی افغانستان میں غیر ملکی افواج کی کامیابی کا جشن ایسے مانتے تھے جیسے ایرانی افواج معرکہ مار لیا ہو

ہمیں تو اس جنگ کی سمجھ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی آ گئی تھی. جو مطلب اور مسلک کے لئے اس جنگ میں بقدر حیثیت ایندھن ڈالتے رہے وہ نا اہل سنت طالبان کے ہیں نا اہل سنت جمہور کے

آپ چاہے انہیں جو مرضی بولیں لیکن انہوں نے آپ کی اہل سنت والجماعت کر منہ پر بنگالیوں کے برابر ہی کالک ملی ہے ​
 
انصاری جی ! اس کتھارسس نکالنے کی عادت سے جان چھڑائیں
ادھر اہل سنت افغان امریکا و انڈیا کی گود میں بیٹھے ہیں اور اہل سنت طالبان انہیں دبر دوس کر رہے ہیں اور آپ کو فضول باتوں سے فرصت ہی نہیں
​
کتھارس نکلنارافضیوں کا محبوب مشغلہ ہے

پاکستان کے اہل رافضیہ نے دو تین برس سے امریکی کامیابیوں کا جشن منانا چھوڑا ہوا ہے، عراقی ابھی بھی امریکی گود میں بیٹھے ہیں
​