بالکل سچ بول رہا ہے وزیر،،، طالبان تو الیکشن جیت کر حکومت میں آے ہیں وہاں کے عوام کی چائس ہیں جس کا بہت احترام ضروری ہے جیسے بھی آے ہیں مگرسسٹم کو تباہ کرنے کا کوی فائدہ نہیں ہوگا اس کے بغیر ایک سال بھی نہیں چل پائیں گے پراکسی وار بہت آسان ہے بہت سارےاسٹیک ہولڈرز پیسہ دیتے جاتے ہیں مگر حکومت چلانا بہت مشکل اور مختلف تجربہ ہے
افغانستان میں غیر ملکی مداخلت کے بل بوتے پر جمہوریت بم گراتی آئی اور انسان گراتی جاتی چلی گئی. افغانستان کی گزشتہ حکومت کو جنگ کے زور پر ختم نا کیا جاتا تو"حکومت چلانا کتنا مشکل ہے" بیس سال میں کھرا کھوٹا واضح ہو جاتا. جمہوریت، انسانی حقوق کے نام پر اپنے مفادات کا تحفظ چاہنے والے افغانستان سے دور رہیں. اسی میں سب کی بھلائی ہے