پاکستان کی بیمار معیشیت کے لئے گزشتہ دس دن تاریخ کے بہترین دن ثابت ہو ئے ہیں جنرل عاصم منیر نے وعدہ کیا تھا پوری ریاستی قوت استعمال بھی کرنا پڑی ملک سے اسمگلنگ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے آج میں پورے یقین سے دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب افغانساتان ایران سے پاکستان کے کسی راستے اسمگلنگ کے تمام راستے بند کردئے گئے ہیں نہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اسمگلنگ بزریعہ چمن یا طورخم نہ ایرانی تیل اسمگلنگ براستہ تافتان فی الحال اسمگلرز سر چھپا کر بیٹھ گئے ہیں راتوں رات ڈالرائزیشن کا قلع قمع ہوگیا ہفتہ بھر میں ڈالر انٹر بینک قیمت اوپن مارکیٹ سے زیادہ ہوچکی ہے دس روز قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 338 رپے تک مل رہا تھا ہفتے والے روز ڈالر 297 رپے میں خریدار نہیں تھا ڈالر کے ساتھ ساتھ گولڈ مارکیٹ میں بھی بھگدڑ مچی ہو ئی ہے ایک ہفتے میں 100 گرام سونے کی ٹکیہ میں سوا تین لاکھ رپے گھٹ چکے ہیں گویا گولڈ سرمایہ کاروں کو بڑے نقصانات کا سامنا ہے۔
یہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے کہ چینی کے زخیرہ اندوز گوداموں سے چینی بازاروں میں ڈال رہے ہیں جس کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں تیز ترین اور ناقابل یقین کمی دیکھنے میں اب جنرل عاصم منیر کی لیڈرشپ میں ریاستی قوت ٹیکس چور کلچر غیر دستاویزی معیشت کو کچل دے ایف بی آر کا رشوت ستانی نظام ڈھیر ہوجائے پاکستان میں پانچ ہزار نوٹوں پر پابندی لگ جائے گھروں لاکرز میں رکھے ڈالرمعیشیت میں رواں دواں ہوجائیں پاکستان اور 25 کروڑ پاکستانیوں کے وارے نیارے ہوجائیں گے آئی ایم ایف سے چھٹکارا مل جائے گا انشاللہ
چند دنوں بعد کمپنی کا یہ پالتو کتّا آپکو بالکل خاموش نظر آئے گا، جب یہ سارا ڈارمہ بند ہوگا،،اور سب کچھ اُسی آب و تاب سے دوبارہ شروع ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ اس ڈرامے کا بس ایک ہی مقصد ہے، کہ کمپنی کو کم از کم تحریکِ انصاف کو ختم کرنے تک کا ٹائم مل جائے
What ******* nonsense, who are these ******* generals trying to fool? They are involved in it, otherwise, no one would have dared to smuggle oil out of Iran.
All smuggling routes from Iran, including oil, have been closed: Kamran. This statement is a plea that the responsible of the smuggling operation and the closure of the smuggling is same source.
All smuggling routes from Iran, including oil, have been closed: Kamran. This statement is a plea that the responsible of the smuggling operation and the closure of the smuggling is same source.
پاکستان کی بیمار معیشیت کے لئے گزشتہ دس دن تاریخ کے بہترین دن ثابت ہو ئے ہیں جنرل عاصم منیر نے وعدہ کیا تھا پوری ریاستی قوت استعمال بھی کرنا پڑی ملک سے اسمگلنگ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے آج میں پورے یقین سے دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب افغانساتان ایران سے پاکستان کے کسی راستے اسمگلنگ کے تمام راستے بند کردئے گئے ہیں نہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اسمگلنگ بزریعہ چمن یا طورخم نہ ایرانی تیل اسمگلنگ براستہ تافتان فی الحال اسمگلرز سر چھپا کر بیٹھ گئے ہیں راتوں رات ڈالرائزیشن کا قلع قمع ہوگیا ہفتہ بھر میں ڈالر انٹر بینک قیمت اوپن مارکیٹ سے زیادہ ہوچکی ہے دس روز قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 338 رپے تک مل رہا تھا ہفتے والے روز ڈالر 297 رپے میں خریدار نہیں تھا ڈالر کے ساتھ ساتھ گولڈ مارکیٹ میں بھی بھگدڑ مچی ہو ئی ہے ایک ہفتے میں 100 گرام سونے کی ٹکیہ میں سوا تین لاکھ رپے گھٹ چکے ہیں گویا گولڈ سرمایہ کاروں کو بڑے نقصانات کا سامنا ہے۔
یہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے کہ چینی کے زخیرہ اندوز گوداموں سے چینی بازاروں میں ڈال رہے ہیں جس کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں تیز ترین اور ناقابل یقین کمی دیکھنے میں اب جنرل عاصم منیر کی لیڈرشپ میں ریاستی قوت ٹیکس چور کلچر غیر دستاویزی معیشت کو کچل دے ایف بی آر کا رشوت ستانی نظام ڈھیر ہوجائے پاکستان میں پانچ ہزار نوٹوں پر پابندی لگ جائے گھروں لاکرز میں رکھے ڈالرمعیشیت میں رواں دواں ہوجائیں پاکستان اور 25 کروڑ پاکستانیوں کے وارے نیارے ہوجائیں گے آئی ایم ایف سے چھٹکارا مل جائے گا انشاللہ
All smuggling routes from Iran, including oil, have been closed: Kamran. This statement is a plea that the responsible of the smuggling operation and the closure of the smuggling is same source.
بھارت نے جی ٹوئنٹی کانفرنس میں خطے کا نقشہ ہی بدل ڈالا ہ بھارت نے سی پیک سے دس گَنا بڑا اکنامک کاریڈور کا افتتاح کردیا ہے، جس کا نام بھارت نے "انڈیا مڈل ایسٹ یورپ اکنامک کاریڈور" رکھا ہے جس میں امریکہ، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، روس، ترکی جیسے بڑے ممالک بھارت کے بزنس پارٹنرز ہیں اس اکنامک کاریڈور کے علاوہ جی ٹوینٹی کانفرنس میں جو دیگر گیم چینجر معاہدے ہوئے ہیں وہ درج ذیل ہیں برطانیہ کا بھارت کے ساتھ "ٹیکس فری ٹریڈ" کا معاہدہ سعودی عرب کا دو لاکھ بھارتیوں کو سعودیہ میں نوکری دینے کا اعلان ترکی کا بھارت کو جدید ڈرون دینے کا معاہدہ امریکہ کا بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا سفارت خانہ بنانے کا معاہدہ دنیا اب تجارت کیلئے بھارتی بندر گاہیں استعمال کریگی بھارت نے تجارتی، سفارتی اور معاشی میدان میں پاکستان کو شکست دے دی خیر، ہمیں ان باتوں سے کوئی لینا دینا نہیں، ہم عمران خان کو ٹھکانے لگانے اور سوشل میڈیا سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے میں مصروف ہیں