Advertisement

افسوس اعظم سواتی تشدد پرعدلیہ نے نوٹس نہیں لیا،عمران خان

Advertisement
Advertisement

اعظم سواتی نے دوران حراست کپڑے اتارے جانے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا !!

"بغیر وارنٹ دیواریں پھلانگ کر اعظم سواتی کےگھر میں داخل ہوئے، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ چیف جسٹس پوچھیں کہ پولیس نے گرفتار کرکے اعظم سواتی کو کس کےحوالے کیا؟ کیا ان لوگوں کےلیے کوئی قانون نہیں، کیا ان حرکتوں سے اداروں کی کوئی عزت کرے گا؟"۔ عمران خان کی پریس کانفرنس

"میری تین معصوم پوتیوں نے جو دیکھا وہ ابھی تک ٹراما میں ہیں، چیف جسٹس کو کہتا ہوں یہ شعلے کہیں عدلیہ تک نہ پہنچیں اور آپکے کپڑے نہ اتارے جائیں، اگر آپ نے اس معاملے کا نوٹس نہ لیا تو آپکو اس عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں"۔ اعظم سواتی کی عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس

اللہ کا شکر ہے سیسہ پلائ کی دیوار کی طرح کھڑا رہا ؛ اعظم سواتی

یہ اعظم سواتی کو نہیں ملک کے ایوان بالا کو ننگا کیا گیا،اعظم سواتی کی عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس

“چیف جسٹس صاحب یہ نہ ہو کہ کل کسی سپریم کورٹ کے جج کے بھی ایسے کپڑے اتارے جائیں جیسے میرے اتارے گئے- سوموٹو نوٹس کا حق بنیادی انسانی حقوق کے لیے ہی ہوتا ہے-” - سینیٹر اعظم سواتی




چیف جسٹس صاف ایف آئی اے کو بلا کر پوچھیں کہ اعظم سواتی کو دو گھنٹے کس کے حوالے کیا گیا؟ عمران خان
​
 
Advertisement