سابق چیف جسٹس افتخاری چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر بلٹ پروف گاڑی دی گئی تھی
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے عہدے چھوڑنے کے بعد سرکاری گاڑی اپنی تحویل میں رکھی ہے اور اس گاڑی کے اخراجات بھی سرکاری خزانے سے ادا کیا جا رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے سینیٹ میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں سپریم کورٹ سے ریٹائرڈ ہونے والے چیف جسٹس صاحبان کو ملنے والی مراعات کی تفصیلات فراہم کیں۔ انھوں نے بتایا کہ چیف جسٹس صاحبان کو 1800 سی سی کار ملتی ہے لیکن سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر 6000 سی سی بلٹ پروف کار دی گئی تھی۔ پرویز رشید نے بتایا کہ 2014 سے لے کر اب کایبنہ ڈویژن گاڑی کے اخراجات ادا کر رہا ہے۔ سینیٹ میں جمع کروائے گئے تحریری جواب کے مطابق افتخار چوہدری کو اب تک 4689 لیٹر پیٹرول فراہم کیا گیا ہے اور گاڑی کی مرمت کی مد میں سرکاری خزانے سے 33 لاکھ 75 ہزار روپے ادا کیے گئے ہیں۔ ایوان کو فراہم کی گئی تفصیلات کے مطابق سرکار کی جانب سے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان کو ماہانہ تین سو لیٹر پیٹرول دیا جاتا ہے جبکہ تین ہزار ٹیلیفون کالز، بجلی کے 2000 یونٹس اور پانی مفت دیا جاتا ہے۔ چیف جسٹس صاحبان کو ملنے والی پنشنز اور دیگر مراعات انکم ٹیکس سے مستشنی ہوتی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایوان کو بتایا کہ حکومت نے 32 سرکاری اداروں کی نجکاری کرنا ہے اور ان 32 سرکاری اداروں میں 19 سرکاری ادارے ایسے بھی ہیں منافع میں ہیں۔ حکومت نے قومی ایئر لائن پی آئی اے، پاکستان سٹیل ملز، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل سمیت دیگر اداروں کی نجی سرمایہ کاروں کے ہاتھوں فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے اجلاس کو بتایا کہ ملک میں 127 غیر ملکی نجی تنظمیں کام کر رہی ہیں جو بیرون ممالک سے امداد بھی لیتی ہیں۔انھوں نے بتایا کہ صرف 19 این جی اوز ایسی ہیں جو رجسٹرڈ ہیں حکومت بین الاقوامی غیر سرکاری تنظمیوں کی رجسٹریشن کر رہی ہے۔
یہ کمینہ اور مکروہ انسان ،جس نے پاکستان کو بے انتہا نقصان پوہنچایا ،اب بھی اپنی نوکیلے دانتوں سے ملک کو بھنبھوڑ رہا ہے . اس گھٹیا انسان نے نورے کو ہم پر مسلط کیا ،کبھی تو عوامی غضب کا نشانہ بنے گا ،انشاللہ
I think because he protected the Butt Dynasty.Now it is the time for shareef family to pay back and pay back from taxpayers pocket. What a screwed up system.
shayad itni raqam say Pakistan ko fark nahe parta magar iss haram khor ka asal jurm insaf ki kursi par beth kar dhoka dena hai . iss beighairat ki okat aik samosay ki rahri laganay wali thi ya najaiz sharab baichnay jitni magar jesay iss mulk ke har ohday par nalaik jahil corrupt admi hai yah odha bhi apnay shayan e shan banda kesa dekhay
ہزروں لیٹر پٹرول میں سے صرف چند قطرے اس بر ڈال کر کام ہی تمام کر دیں صحافی . آپ سب کو قانون سکھاتے ہیں مگر اپ کی اپنی گاڑی بغیر نمبر پلیٹ کے چل رہی ہے" کانے کا جواب، پہلے ہی ہی ہی اچھا مجھے تو علم نہیں ہے کے اس کا نمبر بھی ہے یا بغیر نمبر کے ہے " کوئی اس خرامزادے کو بتاؤ کہ تو سب جانتا ہے صرف انصاف اور ضمیر کے علاوہ
Ch Iftikhar is embodiment of what is wrong with Pakistani people and its system. This fraudster became a hero, by fooling the Pakistanis. Now that day by day his reality is becoming known to people, hatred against him is increasing. Anyone who still think that the Cheap justice and Ramday was not instrumental in the winning of the Sharifs, needs his head examined.
And if anyone wondered from where Arsalan iftikhar got his wicked nature, should have no doubts, like father like son.
انھوں نے بتایا کہ چیف جسٹس صاحبان کو 1800 سی سی کار ملتی ہے لیکن سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر 6000 سی سی بلٹ پروف کار دی گئی تھی۔