- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
پاکستانی معظم عدالتوں پر مقدمات کی زیادتی اور ان کو سرعت سے انصاف کیساتھ نمٹانے کے لئے پاکستانی عوام نے چوروں اور لفنگوں کی انصافی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان چور منصفوں کے کام میں رکاوٹ نہ حائل کرنے کے تہیے کیساتھ ستائشی نظروں سے دیکھا جانے لگا ہے۔
حکومت پاکستان کی مالی دشواریوں کے باعث عدالتوں میں ججز کی کم تعداد کے پیش نظر ملک کے چوروں اور لفنگوں نے عدالتوں کو اپنا تعاون پیش کرکے اس تعاون کی ابتدا پاکستان پیپلز پارٹی کے "تاج حیدر" کے گھر سے کیا،گرچہ موصوف ان خالص حرام خور نامنہاد رہبروں میں سے نہیں تھے
لیکن انکی پارٹی نے تقریبا پچاس برس تک عوام کو روٹی۔ کپڑا۔ اور مکان کے چھوٹے نعرے اور بھٹو کے زندہ ہونے کے پروپیگنڈے سے عوام کو دھوکے دئے تھے ،میں سمجھتا ہوں موصوف کے ڈیفنس کے مکان پر ایک ماہ میں تین مرتبہ ڈاکہ اس ہی انتقام کا شاخسانہ لگتا ہے۔
مجھے اس واردات کی کامیابی کے بعد پاکستان کی عدالتوں کے اعلی ججز کیساتھ واردات کا آئیندہ ہونا ممکن نظر آتا ہے،چونکہ عوام میں ایسا تاثر پایا جاتا ہے کہ ان حضرات کے گھروں میں نقدی اور سونے کی کثیر مقدار ہوتی ہے۔
کاش پاکستانی عدالتوں کے محترم ججز انصاف کا حصول آسان کرکے ان ڈاکو سیاستدانوں کے احتساب کو سرعت سے نمٹائیں تاکہ چوروں اور راہزنوں کی حوصلہ شکنی ہو اور کوئی شخص قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کا نہ حوصلہ کرے۔

Last edited: