Advertisement

اعلیٰ عدلیہ میں خواتین ججز کی تعداد صرف 7،لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی رپورٹ

لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے انصاف کے شعبہ سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں 3142 ججز ہیں جن میں سے 572 خواتین ہیں

خواتین ججز کی تعداد مجموعی طور پر 18% فیصد ہے، سپریم کورٹ، ہائیکورٹس اور شریعت کورٹ میں صرف 7 خواتین ججز ہیں۔

ملک بھر کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی کل تعداد 126 ہے، ضلعی عدلیہ میں 2451 مرد ججز جبکہ 565 خواتین ہیں

ملک بھر میں وکلاء کی کل تعداد 230897 ہے جن میں 40 ہزار خواتین شامل ہیں

ملک بھر میں 2210 پراسیکیوٹرز ہیں جن میں 341 خواتین شامل ہیں

Loading X post…
Open original post on X
​
 
mulk ki ala chakla me kanjro k sat ab kanjrio ki tadad bi barayi jaye gi, jo k aik khush-aaind bat hai.