اعتزازاحسن اور لطیف کھوسہ سے پی پی سے بے وفائی کی،چوہان

ts_rana

Minister (2k+ posts)
وہ انسان جو خود اپنی پارٹی کا وفادار نہیں رہا وہ دوسروں کی وفاداری پر انگلیاں اُٹھا رہا ہے۔پاکستان میں زیادہ تر لوگ اخلاقی طور پر دیوالیہ ہوچکے ہیں۔اور معاشرے کا سب سے بڑا نقصان اخلاقی دیوالیے پن کا ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ چوہان پرائمری سکول میں الف انار ب بکری پڑھتا تھا اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ اس وقت پاکستان کی سیاست میں نمایاں تھے اور آج یہ چوہاں انکو سیاست اور وفاداری سکھا نے کی کوشش کر رہا ہے مقام عبرت ہے
 

Back
Top