Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اظہر مشوانی کے بھائیوں کے اغواء کی فوٹیج منظر عام پر آگئی،،، نامعلوم مسلح افراد گھر سے پروفیسر ظہور اور پروفیسر مظہر مشوانی کو اغواء کر کہ لہجاتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1804039261051633903
ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ان بھائیوں کے والد بےبسی سے گھر سے نکلنے والے آخری 5 اغواکاروں کو کہ رہے ہیں کہ “لے گئے ہیں، پہلے ایک کو لے گئے تھے اب دوسرے کو بھی لے گئے ہیں”
جواب میں اہلکار کہتا ہے کہ “بس کیا کریں”
مشوانی والد۔۔“ہاں بس ٹھیک ہے، ڈیوٹی ہے آپ کی”
https://twitter.com/x/status/1804040057801613685

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gWgfjGN.jpeg