Advertisement

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی:اٹارنی جنرل نے مزید مہلت مانگ لی

اظہر مشوانی کے دو لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے لیے اٹارنی جنرل نے دو تین دن کی مزید مہلت کی استدعا کردی اسلام آباد ہائیکورٹ نے بازیابی کے لیے جمعہ تک مہلت دے دی
Loading X post…
Open original post on X

اظہر مشوانی کے دو لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے لیے اٹارنی جنرل نے دو تین دن کی مزید مہلت کی استدعا کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے مغویوں کی بازیابی کے لیے جمعہ تک مہلت دے دی
Loading X post…
Open original post on X
​
 

یہ عمران ریاض خان کے اغواء کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے . مشوانی خاندان کو بھی اسی طرح ہر تاریخ پر اذیت دی جا رہی ہے جیسے عمران ریاض خان کے خاندان کو دی گئی تھی
قابل ذکر اور حیران کن نقطہ یہ ہے کہ دونوں کیسز کی پیروی میں لیڈ ایڈوکیٹ میاں اشفاق علی سامنے آئے ہیں

جی کیا کہا؟؟ واللہ عالم . سانوں کی پتہ
​
 

YOUTH try to know that
nazi ki muhabat main

Anti State na banin ​