مفتی منیب کی شہرت سے جلنے والے یوتھی ٹولے کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ پوپلزئی کے پاؤں لگے یا قمری کیلنڈر کو گلے سے لٹکائے۔ شوکت یوسف زئی کہتے ہیں کہ مفتی منیب کو ہٹا کر مفتی پوپلزئی کو روئیت ہلال کمیٹی کا چیئرمین لگا دینا چاہیے۔ کیوں بھئی؟ کیوں کہ مفتی صاحب دہائیوں سے اس عہدے پر فائز ہیں۔ اچھا۔۔۔ پھر پوپلزئی کو بنا دیتے ہیں، اور اگر پنجابیوں، سندھیوں اور بلوچوں نے پھر بھی پوپلزئی کے چاند کو نہ مانا تو کیا کریں؟ پھر ہم کے پی کو نیا پاکستان، اور پنجاب اور سندھ اور بلوچستان کو پرانا پاکستان بول دیں گے؟ اور قمری کیلنڈر کا کیا ہوگا؟ اس کے لیے جنرل قمر باجوہ سے پوچھ کے بتائیں گے۔
تحریک انصاف کی مجبوری ہے کہ پٹھانوں کی ہر بات مانیں۔ اس کو اصل حمایت پٹھانوں کی طرف سے ملی ہے۔ سوچیں اگر، عمران خان آج عید منانے کی اجازت نہیں دیتا تو کیا ہوتا؟
فواد چودہری نے کیلنڈر میں دو نمبری کی ہے۔ عید 4 کو ہی ہونی چاہے لیکن چونکہ پھر روزے 28 کے ہو جاتے اسلیے سب کو ایک شیطانی روزہ رکھوا کر اپنے آپکو لعن طعن سے بچا لیا۔

Indonesia , Malaysia , Bangladesh , India , Japan , Burnie Darul Islam , China , Philipinees , Australia sab bewaqoof hai bas Popalzai right hai lol
For you kind information even Arab Duniya mein bhi ajj Eid nahi hai . Tunisia , Morocco mein Eid 5 ko hi hai. Kuch Arab 30 rozy rakhy gen aur kuch 29 lol