Advertisement

اس وقت سے بچا جائے جب یہاں بھی کوئی جنتر منتر شروع ہو جائے، سعد

Loading X post…
Open original post on X

اس وقت سے بچا جائے جب یہاں بھی کوئی جنتر منتر شروع ہو جائے، وہ ہو جانا ہے، انڈیا میں سٹوڈنٹس منظم تھے، وہاں سیاسی بصیرت زیادہ ہے اس لیے وائلنس نہیں ہوا، اگر اس ملک میں یہ ہوا تو یقین کریں کچھ نہیں بچے کا گا، کچی بستیوں سے لڑکے ڈنڈے لے کر نکلیں گے اور جو سامنے آئے گا اسے کچل دیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

بھوک ، افلاس اور ناانصافی نے لوگوں کی بس کرا دی ہے، پاکستان کی طاقتور اشرافیہ کو اس کا پتا ہے مگر پوری طرح اس حقیقت کو ماننے سے انکاری ہے، خواجہ سعد رفیق
 
Pakistan mein aisaa mumkin nahi, koin ki Pakistani Awaam ek saath nahi nikalti.
Sab alag alag nikaltay hain is liay maaray jatay hain.
 
A Student rascal, now owns billions in property and bank balance is now scaring army generals that let is stay and loot otherwise public will crush them. what a joke, those who never been democratic and looted country will now lecture about democracy.