- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xاس وقت جو نظام ہے اس کو اگر منی مارشل لاء کہا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ میڈیا پر پابندیاں پہلے بھی لگتی رہیں لیکن جب سے حکومت اور فوج ایک پیج پر آئے ہیں حالات بہت برے ہیں۔ صحافیوں کو صرف آف لائن نہیں کیا جارہا ان پر ایف آئی آرز ، اغواء ان کے بینک اکاؤنٹ بھی بند کیے جارہے۔ میں پاکستان کے بہترین ٹیکس دینے والوں سے ہوں لیکن آف لائن کے بعد مجھے ایف بی آر سے نوٹس آئے ، ایف آئی اے نے میرا نام کنٹرول لسٹ میں ڈالا کہ میں باہر نہیں جاسکتا، میری بیوی کے اکاؤنٹ بھی فریز کردئیے گئے۔ پچھلی حکومت میں جب پیکا لگا تھا تو ہم نے پارلیمنٹ کے سامنے کیمپ لگایا تھا احتجاج کرتے تھے اب تو وہ بھی نہیں کر سکتے۔ سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





