- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
اسلام آباد (سیاسی رپورٹر، این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہا کہ بیرون ملک چیئر مین تحریک انصاف کے پراکسیز موجود ہیں۔
اس وقت تحریک انصاف کا کوئی ترجمان نہیں، صرف ٹویٹر ہینڈل ترجمان ہے، 9مئی کی توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراؤ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی، فراڈ، سازشی، فتنہ، فسادی ٹولہ ملک اور عوام کو لوٹ کر چلا گیا۔ آج سانحہ 9 مئی کاماسٹر مائنڈ پو چھ رہا ہے کہ 9مئی کے واقعات کا فائدہ کس کو ہوا؟ پر یس کا نفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن ایجنٹ نے ٹویٹ میں بھی کچھ سوالات اٹھائے ہیں، فارن ایجنٹ کے مطابق ان کی جماعت پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے، اس جماعت کا کوئی ترجمان نہیں، ان کا ترجمان ٹویٹر ہینڈل ہے۔ مریم اور نگزیب نے کہا کہ آج کل تحریک انصاف کا کوئی ترجمان نہیں، کوئی بھی شخص اپنا چہرہ اس کے لئے فسادی کے لئے سامنے لانے کو تیار نہیں۔ عوام کی روزی روٹی تباہ کی، معیشت تباہ کی، یہ شخص جھوٹا اور ذہنی مریض ہے، اس کا مرض لاعلاج ہے۔ فتنے کے کہنے پر دوسروں کو چور کہنے والے لوگ آج نواز شریف کی اچھائی کی گواہیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے ہر بیٹھا اس فسادی کا ٹوالہ اداروں کے خلاف مہم جوئی کرتا ہے، اس ٹولے نے لسبیلہ ہیلی کاپٹر کے شہداء کے خلاف مہم جوئی کی، آرمی چیف، اہم شخصیات کے خلاف خطر ناک سوشل میڈیا مہمات چلائیں۔ اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلائی جارہی ہے، یہ تمام لوگ اس فارن ایجنٹ، جھوٹے اور فراڈیے کے پراکسیز ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ ایسی حرکتوں سے اگر کوئی نقصان ہوا تو اس کا زمہ دار یہ شخص ہو گا۔

Source Link
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/r28DJ6H/6.jpg