چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی غیر رسمی گفتگواس میں کوئی شک نہیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے مقبول لیڈر ہیں،عمران خان ملک کی جماعت کے سربراہ ہیں،چیف الیکشن کمشنر
چیئرمین پی ٹی آئی کو چاہئیے تھا کہ تحمل سے کام لیتے،چیف الیکشن کمشنرمیں چیرمین پی ٹی آئی کی دل سے عزت کرتا ہوں،چیف الیکشن کمشنر
خواہش تھی کہ تمام سیاستدانوں کو ساتھ بٹھاتا،چیف الیکشن کمشنرمیں ماضی میں چیرمین پی ٹی آئی کو آئیڈلائز کرتا تھا،چیف الیکشن کمشنر
خواہش تھی چیرمین پی ٹی آئی سیاسی ماحول میں تحمل والا کردار ادا کرتے،چیف الیکشن کمشنر

عمران خان پہلے بتا چکے ہیں کہ چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ اسٹیبلشمنٹ نے پلانٹ کیا تھا یہ کہہ کر کہ یہ ***** نیوٹرل ہے.
وہ تو پورے پاکستان کو بعد میں پتا چلا کہ پوری اسٹیبلشمنٹ ہی مطیع اللہ جان ہے اور نیوٹرلز سے بھری پڑی ہے جن کی ٹوئی سے سیاست کا کیڑا اندر گھستا ہے اور ملک کا ہر ایک نظام تباہ و برباد کر کے باہر نکلتا ہے .