- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اس ملک میں سب سے بڑا بحران عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے۔ نہ وہ جیل میں ہوتے نہ یہ بحران آتا۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ خان صاحب کے ساتھ ملاقات کی اجازت دی جائے- بیرسٹر گوہر علی خان
Loading X post…
Open original post on Xکوئی آئین قیدی کوگفتگوکرنےسےنہیں روکتا، سیاسی گفتگوپرپابندی کاجیل قانون بھی غیرآئینی ہے۔ جب کوئی ملنےجاتا ہےتوجو اسکے ذہن اورزبان پرآئےوہ بول سکتا ہے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فام لوگوں کوانسان نہیں سمجھا جاتا تھا،لیکن وہاں قیدیوں سےملاقات اور بات چیت کی اجازت تھی،سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





