Advertisement

اس قسم کے حربے اختیار نہ کرو،اللہ کا انتقام بڑا سخت ہےاس سے ڈرو:مولانا

اس قسم کے حربے اختیار نہ کرو
اللہ کا انتقام بڑا سخت سے اس سے ڈرو
یہ جمعیت طلبہ اسلام، علماء اسلام، کارکن اور انصار الاسلام اس لئے نہیں ہیں کہ وہ پاکستان کی فوج سے لڑیں گے
اختلاف کرینگے
آئینی حق کو استعمال کرینگے
عوام کے حق کی بات کرینگے
یہ بات اتنی بری لگ گئی کہ لچر قسم کا گھٹیا قسم کے اقدامات کررہے ہو
کوئی وقار شائستگی ہے؟ یہ کام خاندانی لوگوں کا نہیں ہوا کرتا

مولانا فضل الرحمن
Loading X post…
Open original post on X


"ان بظاہر حکمرانوں کو کچھ نہیں کہنا جو سامنے ہیں، یہ معصوم ہیں، ہمارے ہاتھ، جسم اور روح خارش کر رہی ہے، کسی بھی وقت حکم آ سکتا ہے۔ آپ کی عزت کی لاج یہ نوجوان رکھے گا، آپ کی عزت کی لاج یہ کارکن رکھے گا"۔ مولانا اسعد محمود کا جذباتی خطاب
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: