وہ ڈائری لے کر نکلنے والا ڈنگ لے کر آ رہا ہے آج کی اعلان کے بعد صاف پتا چل رہا کہ عمران خان نے پی ڈی ایم کے ساتھ گیم کر دی اتنی خوبصورتی سے انہیں ذلیل رسوا کیا کہ کمال کر دیا یہ تو عمران خان پہلے دن بھی کر سکتے تھے لیکن اس نے انہیں ننگا کیا عوام کے سامنے وقت کا انتظار کیا اپنی مقبولیت بڑھائی ان کے طرز حکومت کو عوام کے سامنے پیش کیا ان سے عملی حکومت کروا کے مہنگائی کروا کےپھر نا کو وہ بیانیہ جو یہ کر اپوزیشن میں شور ڈالتے رہے مہنگائی الیکشن ساڑے تین سال کمپین چلاتے رہے مہنگائی کے خلاف اور الیکشن مانگتے رہے لیکن عمران خان انہیں گزشتہ جتنے مہینوں سے یہ آئے ہیں ان سے الیکشن مانگ کر اور پھر ان سے انکار کروا کر پاکستانی عوام کی ان اصل حقیقت بتا دی بلکہ دیکھا دی کہ یہ وہی ہیں جو تمھارے پر ذرا سے مہنگائی پر روتے تھے اب دیکھو کیا مہنگائی کر رہے ہیں کہ گزشتہ 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے یہ الیکشن مانگتے تھے اب دیکھو کیسے بھاگ رہے ہیں اب ان کے پاس کوئی بیانیہ یہ جو بڑھ بڑھ کر نعرے لگاتے یہ فوج کا بندہ ہے اس نے وہ بھی غلط ثابت کر دیا اب کیا ہے کے پاس عوام کے پاس لیجانے کے لیے لہذا یہ سب اب جیلوں میں جانے کی تیا ری کریں
Rana aqal se paidal ha.PDM ke kisi leaders ko idea nahi ke Pakistan ki zameeni realities kitni taizi se change ho rahi hain.Khali Islamabad mein beth kar ya bahir ke trips kar ke ap logo ke hallaat ko nahi jaan saktay..
Rana Dala ——- Iss gathering ko apni Baby kay ( Striptease) Dance performance se compare kar raha hai —— Obviously Baby ka Dance dekhnay kay liye ziada loag tu ayain gay he ?
افسوس ھوا دیکھ کر کہاں 10 لاکھ لوگ جمع ہوتے تھے اور کہاں اب مر سکڑ کے 15 ھزار عمرانڈوز ۔ عمران کی مقبولیت مسلسل تنزلی کی طرف جارھی ہے ، یہاں حال رھا تو ایک سال میں واپس 2014 والی نشستوں پہ آجائے گا ?۔
mulk default kar choka hai. ab amrika ka bap bi is imported hokomat ko nhi bacha sakta. assemblies jis din bi dissolve huvi cherry blossom gar chala jye ga
افسوس ھوا دیکھ کر کہاں 10 لاکھ لوگ جمع ہوتے تھے اور کہاں اب مر سکڑ کے 15 ھزار عمرانڈوز ۔ عمران کی مقبولیت مسلسل تنزلی کی طرف جارھی ہے ، یہاں حال رھا تو ایک سال میں واپس 2014 والی نشستوں پہ آجائے گا ?۔