Advertisement

اس حکومت کو آج کی تاریخ تک اسٹیبلشمنٹ بوجھ تصور نہیں کررہی:منیب فاروق

"محسن نقوی کی تقریر کے بعد کسی اہم جگہ یہ گفتگو ہوئی کہ محسن نقوی جو کہنا چاہ رہے تھے وہ نہیں کہہ سکے، انکے الفاظ ادھر اُدھر ہوگئے۔ شہباز شریف کہیں نہیں جا رہے اور اگر معاملات ایسے ہی چلتے رہے تو شاید 2029 کے بعد بھی وہ وزیراعظم رہیں۔وہاں یہ گفتگو بھی ہوئی کہ سسٹم نہ بیٹھا ہے، نہ کچھ ہوا ہے، سسٹم کہیں نہیں جارہا۔وزیراعلی پنجاب کیلئے بھی کوئی خطرہ نہیں ہیں"۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

"خبر کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ اگر 27 ستمبر کو اگر یہ تحریک گراؤنڈ فل ہوجاتی ہے اور خیبرپختونخوا کو چوک کردیا جاتا ہے، تو وفاقی حکومت آئینی طریقہ کار استعمال کرے گی اور تحریک انصاف کو دھچکا دینے کیلئے ایمرجنسی لگائے گی، جسے عام فہم زبان میں گورنر راج کہتے ہیں لیکن وہ مستقل حل نہیں ہے دوسرا آپشن کائنٹیک آپشن ہے تحریک کو روکنے کا ، وہ بھی موجود ہے او رکہیں نہیں گیا"۔منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X


"اس حکومت کو آج کی تاریخ تک اسٹیبلشمنٹ بوجھ تصور نہیں کررہی۔اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ 2022 سے لیکر آج تک اس نظام نے ڈیلیور کیا ہے، اس کی سپیڈ اوپر نیچے ہو سکتی ہے ، اسکی ریشو اوپر نیچے ہوسکتی ہے، لیکن اس نے ڈیلیور کیا ہے "۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
yeh dalal bhi flasafa jhaar raha hae . konsi hakoomat? hakoomat hae he nahi...bus zalil harakhomkh generals ne haare hue loogon ko betaya hae zabardasti.... zalil genrals ko ko shahbaaz jesa ghatya shakh mushkil se milega jo har kamme phooch karne mein khooshi mehsoos karta ho!!!!!