Advertisement

اس آرٹیکل میں لکھا ہے کہ پاکستان شہریوں کی جاسوسی کر رہا ہے، جبران الیاس

اس آرٹیکل میں لکھا ہے کہ پاکستان شہریوں کی جاسوسی کر رہا ہے، فون اور انٹرنیٹ پر، اور ساتھ انٹرنیٹ کو سنسر کر رہا ہے! مزے کی بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پھر بھی حق کی آواز بلند کر رہا ہے۔ تمام سوشل میڈیا ٹائیگرز اور ٹائگریسز کو مبارک ہو کہ اتنی سینسرشپ کے باوجود کامیاب ہو رہے ہیں!

Loading X post…
Open original post on X
​