Advertisement

اسکائی اسپورٹس نے جو کیا، وہ ان سے کروایا گیا ہے!خواجہ آصف

عمران خان کے بیٹوں کو برطانیہ میں بیٹھ کر بات کرنے کے بجائے اپنے والد کو پاکستان میں آ کر ملنا چاہیئے، وہ اپنے والد سے کیوں نہیں ملتے آ کے ملنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، sky sports نے جو کیا وہ اُن سے کروایا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف

Loading X post…
Open original post on X

پانی بند کرنا بہت بڑی بات ہے انسانی تاریخ میں پانی بند کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوئے ہیں آپ دیکھیں کربلا کی ٹریجڈی پانی کی وجہ سے ہوئی ! خواجہ آصف

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement