- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی پریس کانفرنس، سیاسی مستقبل سے متعلق اہم
سبطین خان کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان لیکن تحریک انصاف کے جھنڈے کا استعمال
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے تحریک انصاف کو خیرباد کہتے ہوئے آزاد پینل میں شمولیت اختیارکر لی
ن لیگ کیخلاف الیکشن لڑوں گا، ن لیگ کو ہرانا ہے، عوام اس بات کو سمجھیں، ن لیگ کو ہرانے کیلئے مجھے ووٹ دیں، سبطین خان کی پریس کانفرنس
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RBJQx3y/sabtian1h1h1.jpg





