Advertisement

اسٹیبلشمنٹ کا سارا زور خواتین پرچلتا ہے،ہم آپکے سامنے کھڑے ہیں۔علیمہ خان

اسٹیبلشمنٹ کا سارا زور خواتین پر چلتا ہے لیکن ہم آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جو ترمیم لانے کی کوشش کر رہی تھی وہ دوبارہ بھی کسی وقت لا سکتے ہیں،اگر ایسا ہو گیا تو جو اس وقت ظلم و ستم ہو رہا ہے وہ دوگنا ہو جائے گا، علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

تین سرکاری ملازمین کو ایکسٹینشن دینے کیلئے سارے نظام کو لپیٹا جا رہا ہے، ان تین سرکاری ملازمین کی ایکسٹینشن کیلئے انسانی حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے، عمران خان کے الفاظ علیمہ خان کی زبان
Loading X post…
Open original post on X


آٹھ فروری کےمینڈیٹ پر جو ڈاکہ مارا گیا اسے بچانے کے لیے قاضی فائز عیسی کی ضرورت ہے سکندر سلطان راجہ کی ضرورت ہے اور تیسرے چیف کا نام آپ کو معلوم ہے ان تینوں ریٹارئرڈ چیفس کو ایکسٹنیشن دینے کے لیے سارا نظام لپیٹا جا رہا ہے ! علیمہ خا
​