- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"میری رائے میں خیبر پختونخوا میں فی الحال کوئی امکان نہیں کہ کوئی نیا بندہ آئے اور قیادت کرے۔ علی امین نے اسٹیبلشمنٹ کو آفر کی ہے کہ میری حمایت کریں، میں بندے اکٹھے کرتا ہوں، اسمبلی بحال کریں، میں تعاون کروں گا۔ لیکن اسٹیبلشمنٹ کا موڈ نہیں ہے کہ ایک بندہ، جسے تحریکِ انصاف نے ریجیکٹ کر دیا ہے، اس کے ذریعے پی ٹی آئی کو کنٹرول کریں۔ 68 بندے اکٹھے کرنے کی خبر اڑائی گئی تھی۔ گنڈاپور صاحب نے گیم تو کھیلی تھی کہ خان صاحب کے ساتھ بھی تھے اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی تھے۔ پھر خان صاحب پہچان گئے کہ یہ تو ڈبل گیم ہو رہی ہے، اور گنڈاپور صاحب کو فارغ کر دیا"۔ نجم سیٹھی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





