سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ڈالر کی قیمت میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے اور ڈالر بڑھ رہا ہے، سب کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
واضح رہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے گر رہی ہے جبکہ معاشی عدم استحکام کی وجہ سے گزشتہ کئی ماہ سے اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
اسلام آباد میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ 'یہ ملک پہلے ہی بیٹھ چکا ہے، ایسا ہوتا رہا تو اور بیٹھ جائے گا۔'
انہوں نے کہا کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے در گزر سے کام لینا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم نے کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہ کرکے اچھی روایت قائم کی، مشرف دور کے کالے قوانین کو ختم ہونا چاہیے۔'
ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے دیانت اور جانفشانی کے ساتھ ذمہ داریاں نبھائیں، انہوں نے صبح دیکھی نہ شام، پنجاب کے ہر علاقے کے لیے یکساں کام کیے، جبکہ شہباز شریف نے جس کمٹمنٹ کے ساتھ کام کیا اس کے گواہ پنجاب کے عوام ہیں۔
مزید پڑھیں: ‘شہباز شریف کی گرفتاری پہلا قدم ہے، مزید بڑی گرفتاریاں ہوں گی’
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ شہباز شریف نے اپنی دیانتداری پر کسی کو انگلی نہیں اٹھانے دی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بھی ان کے کام کی تعریف کی، شہباز شریف کے خلاف معاملہ اٹھا تھا جس پر چین کی حکومت نے وضاحت جاری کی، چین کی وضاحت سے تنقید کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی۔
ان کا کہنا تھا کہ پشاور میٹرو کا اس کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا جسے لاہور میٹرو کا ٹھیکہ نہیں دیا گیا، اگر اسے احتساب کہتے ہیں تو اس پر افسوس ہے
انہوں نے کہا کہ نیب نے اب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو بھی طلب کیا ہے، اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو گا۔
یاد رہے کہ 5 اکتوبر کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا تھا۔
اگلے روز احتساب عدالت نے انہیں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا تھا۔
نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے؟
نواز شریف نے کہا کہ 'یہ انتقام کے علاوہ اور کیا ہے؟ وزیر اعظم اور وزرا کے منہ سے خود باتیں نکل رہی ہیں۔'
انہوں نے کہا کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام سے کوئی بھی پاکستانی نہیں بچ سکتا، چاہے کوئی غریب ہو یا امیر، کوئی بھی مکمل آمدن ظاہر نہیں کرتا۔
or mulk ko bithany walo ko kuch na khaye jai unhain sir ankho per bitha ker dobra sai govt di jaye ta k abhi unho nia mulk bithiya hai agy aa k wo mulk ka bera hiarak kar dain.
rhi bat amdan sai zeyda asasso ki tu yha gareeb public k pasye khrech nahi ker rha jo public office holder hain wo public k pasiye per ayashi kar rehy thy unho nai asasy banye hain ahtisab tu ho ga or unhi ka ho ga.
کیا کسی کو یاد ہے۔۔یہ حکومت جب آئ ڈالرکی قیمت کیا تھی۔۔۔ایک سو تیس کے آس پاس۔۔۔۔ اس شودے کی باتیں اور یہ خود ایک مزاق ہے۔۔۔ جانے کیوں اسے پھر سے بک بک کے لئے کھلا چھوڑ دیا گیا۔۔
کل کیا طوفان آیا تھا جو اسٹاک مارکیٹ کریش ہوئی ، اور آج کیا دودھ کی نہر چل پڑی جو مارکیٹ ٦٠٠ پوانٹ اوپر چلی گئی ، یہ سب کالے چوروں کی کارستانی ہے موجودہ حکومت کو ڈوان کرنے کے لیے
Not a big deal ----- This dust will be settled in few days
Don,t make big deal out of nothing --- Why panic ?
You think ---- Kah saray jahan ka dard tumharay jigar mein hai?
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ڈالر کی قیمت میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے اور ڈالر بڑھ رہا ہے، سب کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
واضح رہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے گر رہی ہے جبکہ معاشی عدم استحکام کی وجہ سے گزشتہ کئی ماہ سے اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
اسلام آباد میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ 'یہ ملک پہلے ہی بیٹھ چکا ہے، ایسا ہوتا رہا تو اور بیٹھ جائے گا۔'
انہوں نے کہا کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے در گزر سے کام لینا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم نے کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہ کرکے اچھی روایت قائم کی، مشرف دور کے کالے قوانین کو ختم ہونا چاہیے۔'
ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے دیانت اور جانفشانی کے ساتھ ذمہ داریاں نبھائیں، انہوں نے صبح دیکھی نہ شام، پنجاب کے ہر علاقے کے لیے یکساں کام کیے، جبکہ شہباز شریف نے جس کمٹمنٹ کے ساتھ کام کیا اس کے گواہ پنجاب کے عوام ہیں۔
مزید پڑھیں: ‘شہباز شریف کی گرفتاری پہلا قدم ہے، مزید بڑی گرفتاریاں ہوں گی’
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ شہباز شریف نے اپنی دیانتداری پر کسی کو انگلی نہیں اٹھانے دی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بھی ان کے کام کی تعریف کی، شہباز شریف کے خلاف معاملہ اٹھا تھا جس پر چین کی حکومت نے وضاحت جاری کی، چین کی وضاحت سے تنقید کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی۔
ان کا کہنا تھا کہ پشاور میٹرو کا اس کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا جسے لاہور میٹرو کا ٹھیکہ نہیں دیا گیا، اگر اسے احتساب کہتے ہیں تو اس پر افسوس ہے
انہوں نے کہا کہ نیب نے اب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو بھی طلب کیا ہے، اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو گا۔
یاد رہے کہ 5 اکتوبر کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا تھا۔
اگلے روز احتساب عدالت نے انہیں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا تھا۔
نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے؟
نواز شریف نے کہا کہ 'یہ انتقام کے علاوہ اور کیا ہے؟ وزیر اعظم اور وزرا کے منہ سے خود باتیں نکل رہی ہیں۔'
انہوں نے کہا کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام سے کوئی بھی پاکستانی نہیں بچ سکتا، چاہے کوئی غریب ہو یا امیر، کوئی بھی مکمل آمدن ظاہر نہیں کرتا۔
DO these basterds know what they are doing? If the dollars increases by 10% means all oil we import will become costlier by 10%. Oil paiments are made 3 months before shipments arrive.....so within 3 months this khoti government will have to increase oil price by 10%. Next what will happen? All the cars assembled here are imported as knocked Down Kits which are paid in FOREIGN currency. A weak rupee means you have to pay more for the Kits.....so within 3 months all car assemblers will increase prices by 10%......
If the government has ANY SHAME left in them.....and if Asad Umar is reading this....then tomorow morning at 9 AM open the state bank and make 50 million dollars available in the market at the rate of 124 rupees. This is the only way to calm it down and fight speculators. Our reserves are 9 billion....50 million inject ho bhi gae so no problem....it was done this way when shaukat aziz was Finance minister and then PM. If you continue to sleep and dont intervene otherwise your government will not last 6 months....
معاشی دہشتگرد توایک بھی نہیں پکڑاگیا ،اوپرسے مذاق بھی کررہےہیں میڈیا والے مفتح اسماعیل راناافضل پی پی پی والے جن لوگو نے ملک کادیوالیہ نکلوایا ان کو بیٹھاکرحکومت پرتنقیدکروارہے ہیں ، بجائے ان کولعنت ملامت کرنے کے انسے مل کر حکومت پر چڑھ دوڑے ہیں پچھلے دس سال میں جتنے وزیرمشیر خزانہ رہے انکو ان پر دہشتگردی قانون کے تحت پرچے کاٹیں جائیں مہربانی کریں انکوجیل میں ڈالیں آج مس وزیرسابق اطلاعا ت نے استعفی مانگ لیا بی بی آپ نے تو شروانی کابٹن بھی نھین دے رہے تھے اب عمران خان نے کہاہے کہ یہ جو صفائی کرکے کچراجمع ہوگاوہ ٹرک بھر بھرکرآپ کو بھیج دیئے جائینگے اس میں سے جوچیزپسند کی ہو ڈھونڈ کررکھ لیں جس بندے نے خبرلیک کی ہے اسکو جوتے ماریں حرامخور کہین کا ، اگر پیچھے والے سامنے آگئے توپھرکیاہوگا تیرانواز چپ رہے نواز یہ ساراسسٹم دبڑدھوس ہوجائگا حکومت نے کتنی چالاکی سے مہنگے ڈالر انسے خرید کروائے کل پرسو یہ سب اپنی بیوقوفی پر ماتم کرتے نظر آئیگے دوسر سٹاک مارکیٹ کوگراکر ان لوگو کی پہچان بھی کرلی گئی ہے جو پچھلے پندرہ سال سے اس طرح کے کاموں میں ملوث ہیں