Advertisement

اسمبلیاں توڑنا حکومت چلانے میں ناکامی کا ایک اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی

18khaqabachalanwskty.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل درحقیقت ایک اعتراف ہے کہ ہم حکومت نہیں چلائی جاسکی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں سی پی این ای کی جانب سے منعقد کردہ ایک تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کی کوئی ٹھوس وجہ ہونی چاہیے، اسمبلیاں توڑنا حکومت چلانے میں ناکامی کا اعتراف ہے، پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں کے پاس حکومت چلانے کا تجربہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر صوبے میں اسمبلیاں توڑی گئیں تو وہاں انتخابات منعقد کروائے جائیں گے ،باقی دو صوبوں اور وفاق میں انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں ہے، خاندانی نظام پر پارٹیوں میں انٹری پوائنٹ مل جاتا ہے ،پارٹیوں میں انتخابات سے ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے، دنیا میں کسی بھی سیاسی جماعت کا اندرونی ڈھانچہ جمہوری نہیں ہے۔


شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاسی قیادت کو ماضی کو پیچھے چھوڑ کر قومی مفاد میں سوچنا چاہیے، نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کا اتفاق ہونا چاہیے، ہمارا نظام حکومت اس طریقے پر نہیں چل رہا، اسحاق ڈار کو لانے اور مفتاح اسماعیل کو بھیجنے کا معاملہ وزیر اعظم پر چھوڑ دیا جائے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں لوکل گورنمنٹ کا نظام کسی بھی صوبے میں کامیاب نہیں ہوا، پرویز مشرف نے بلدیاتی نمائندوں کو بہت سے اختیارات دینے کا تجربہ کیا تھا مگر یہ تجربہ بھی ناکام رہا۔
 
او بو بکرے گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر طوائف نسل حرام کے نطفے ایل این جی میں اپنے مردود خنزیر گشتی کے بچے خاقان عباسی فراڈئے کا مال سمجھ کر کھانے والے ***** تئرے نزدیک حکومت کی کامیابی لوٹ مار فراڈ اور منی لانڈرنگ کا نام ہے کیونکہ تو ایک گشتی طوائف کی نسل سے ہے در لعنت بو بکرے
 
Advertisement
آپ تو بڑے ذہین نکلے واہ کیا بات ہے آپ نے کتنا بہترین اندزا لگا لیا اب ذرا یہ بھی فرما دے یہ جو 16 مہنے کی حکومت لی تھی آپ لوگوں نے جس کے بدلے پاکستان کی اکانومی کا جنازہ نکل گیا ہر طرف لوگ مہنگائی سے چیخ رہے ہے آپ کے نواز شریف کو چند روپے پٹرول بڑھنے سے نیند نہیں آتی تھی اب تو ملک کا دوالیہ نکل گئے آپ اس پر بھی لب کشائی فرما دے ذرا یہ کیا ہے کہ اپنے این اراو کی خاطر سارا ملک تباہی کے کنارے پر کھڑا کر دیا یہ سب کیا ہے

دو خبریں پاکستان کے نظام چلانے والوں کو الف للہ ننگا کر دیتی ہے ایک خبر شہباز شریف کا بیٹا سلمان شہباز جو قومی خزانے سے اربوں روپے کی ہیرا پھیری میں ملوث تھا عدالتوں سے مفرور تھا ابھی لندن میں تھا اس نے ایک ہفتہ پہلے ٹکٹ بک کروائی پاکستان آنے کے لیے اور یہاں بعد میں ضمانت کی درخواست دائر کی اس کو فورا ضمانت مل گئی لیکن سواتی 75 سالہ بوڑھا شخص کئی دنوں سے ناجائز جیل میں ہے اور ضمانت نہیں مل رہی دوسرا پاکستان کا پاسپورٹ جو اس قدر بت قدری کا شکار کہ اس کا نیچے سے چوتھا نمبر ہے لیکن یہاں گفتگو ہے زیر بحث ہے گھڑی کس نے کس کو دی لعت اس ملک کے چلانے والوں پر
جب یہ سازش کرکے عمران خان ہی کہ بندے تور کر سندھ ہاؤس بدنام زمانہ میلا لگا کر حکومت میں آئے تو بڑے بڑے چاپلوسی کرنے والے ٹی وی اینکر صحافی وزیر اعظم ہاؤس جمع کیے گئے انہیں قیمتی شب سبا والا پروٹوکول دیا گیا تاکہ ان کی نظریں چندا جائے اور ان کے ساتھ ایک شام گزاری گئی پھر انہیں ایک پر تکلف مہنگا خزانے پر بھاری کھانا کھلایا گیا کہ ان پر اس کی خماری چڑھ جائے اور یہ کہے حکم میرے آقا کیا کیا کرنا ہے

اور پھر ٹارگٹ دیا گیا کہ توشہ خانہ کو لے کر آپ نے عمران خان کا خانہ خراب کرنا ہے اس کے لیے ہر آنے والی گھڑی مشکل گھڑی کر دینی ہے پوچھا گیا کہ کس طرح تو انہیں گھڑی کی سٹوری بنا سنوار کر بڑا سسپینس ڈال کر سنائی گئی جیسے کوئی کسی کو ہیپناٹائز کر رہا ہو کہ ہم سب نے اس کے ذریعے عمران خان کی مقبولیت کا ستیا ناس کرنا ہے وہاں ہی ثنا بچہ جاوید یعنی جیدا چنگر وغیرہ نے کہا یہ بڑے ہو گئے یہاں تک کہ تخت حکمرانی تک پہنچ گئے لیکن ان کے دماغ ابھی بھی گلی میں کھلنے کودنے والے بچوں کی طرح ہے

او بیوقوفوں کہا وہ جو ایک سائن کرے کسی چیز پر تو وہ کڑورں میں بک جائے اور یہ نکلے اسے بدنام کرنے محض چند کڑور سے پھر کہنے لگے ہم نے اس سارے معاملے میں فرح گوگی کا تڑکا بھی لگانا ہے آپ بے فکر ہو جائے ہر کوئی ہنسا سوائے چند چاپلوسوں کہ تم عدالتوں کو کہو دادے کی کرپشن کا بیٹا پو تا جواب دے نہیں یہاں تک ہم اپنی بیویوں بیٹیوں بیٹوں کی کرپشن کے جواب دے نہیں اور اسے فرح گوگی جو ایک حاضر نونی لیگ کے ایم پی اے کی بہو ہے اس کے ذریعے پھانسنے نکلے ہو اوئے تم کب بڑے ہو گے مال بنا لیا لیکن وہی عقل کہیں بازار سے ملتی تو خریدتے جو نہ کہیں بکتی تھی نہ یہ خرید سکے لہذا یہ حال اسی وقت نظر آ رہا تھا یہ بری طرح پٹے گے جو پٹ رہے ہے کبھی کہتے ہے ذلفی نے بیچی پھر کہتے ہے نہیں فرح بیچی الو کے پٹھو کون ہے تمھارا رائیٹر
​
 
18khaqabachalanwskty.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل درحقیقت ایک اعتراف ہے کہ ہم حکومت نہیں چلائی جاسکی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں سی پی این ای کی جانب سے منعقد کردہ ایک تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کی کوئی ٹھوس وجہ ہونی چاہیے، اسمبلیاں توڑنا حکومت چلانے میں ناکامی کا اعتراف ہے، پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں کے پاس حکومت چلانے کا تجربہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر صوبے میں اسمبلیاں توڑی گئیں تو وہاں انتخابات منعقد کروائے جائیں گے ،باقی دو صوبوں اور وفاق میں انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں ہے، خاندانی نظام پر پارٹیوں میں انٹری پوائنٹ مل جاتا ہے ،پارٹیوں میں انتخابات سے ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے، دنیا میں کسی بھی سیاسی جماعت کا اندرونی ڈھانچہ جمہوری نہیں ہے۔


شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاسی قیادت کو ماضی کو پیچھے چھوڑ کر قومی مفاد میں سوچنا چاہیے، نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کا اتفاق ہونا چاہیے، ہمارا نظام حکومت اس طریقے پر نہیں چل رہا، اسحاق ڈار کو لانے اور مفتاح اسماعیل کو بھیجنے کا معاملہ وزیر اعظم پر چھوڑ دیا جائے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں لوکل گورنمنٹ کا نظام کسی بھی صوبے میں کامیاب نہیں ہوا، پرویز مشرف نے بلدیاتی نمائندوں کو بہت سے اختیارات دینے کا تجربہ کیا تھا مگر یہ تجربہ بھی ناکام رہا۔

Corrupt PDM beggars ko Democracy k D ka bhi nahi pata bs sirf loot maar karna jantay hai.