Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کرنیکی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی

احتساب عدالت کو کیس بھیج دیتے ہیں وہ اس کا فیصلہ کر دیتے ہیں وجوہات بھی دے دیں گے، چیف جسٹس عامر فاروق

ٹرائل کورٹ سے بریت کی درخواست خارج ہو جاتی ہے تو پھر یہ جانیں ان کے مسائل جانیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

ابھی تک احتساب عدالت نے کوئی فائنڈنگ نہیں دی،اگر کوئی فائنڈنگ آئی ہوتی تو ہمارا اختیار تھا،رٹ پٹیشن میں اختیار محدود ہوتا ہے ہم رٹ میں گواہ کے بیانات کو نہیں دیکھ سکتے،میرٹ پر احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں وجوہات نہیں دیں،احتساب عدالت کے فیصلے کی فائنڈنگ نہیں آئی ، چیف جسٹس

میرٹ پر احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں وجوہات نہیں دیں ، چیف جسٹس

احتساب عدالت کے فیصلے کی وجوہات ہمارے سامنے نہیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

احتساب عدالت کے فیصلے کی فائنڈنگ نہیں آئی ، چیف جسٹس

ہم احتساب عدالت کو کیس بھیج دیتے ہیں وہ اس کا فیصلہ کر دیتے ہیں وجوہات بھی دے دیں گے ، عدالت کا بانی پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ

اگر عدالت احتساب عدالت کو ہدایت دے دے کہ وہ دو ہفتے میں ہماری درخواست پر فیصلہ کر دیں ، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا

342 کی اسٹیج پر بریت کی درخواست آئے تو سپریم کورٹ نے کہا ہے حتمی فیصلے کے ساتھ ٹرائل کورٹ فیصلہ کرے ، امجد پرویز

اگر ٹرائل کورٹ سے بریت کی درخواست خارج ہو جاتی ہے تو پھر یہ جانیں ان کے مسائل جانیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
This ***** Amer keep sending the cases back to the lower courts instead of making a decision himself/by the bench. By doing so he extend the period further, just delaying tactics by this crook.